خوشیاں ملیں تمھیں قدم بہ قدم اس کے ساتھ ہی غزل ختم!!!😂 اچھا دوسری غزل چاہیں گے تمھیں دل و جان سے ہم تیری قسم یہ غزل بھی ختم!!! 😝😝 اچھا لاسٹ ٹائم 😂😂 پلیز پلیز تمھارے ہیں اور سدا تمھارے ہی رہیں گے صنم تو نے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم.!!!😂 😁😁😁😁😁😁🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣