ہر گروپ میں ایک خوبصورت انسان ہوتا ہے😋
اور
آپ کو فخر ہونا چاہئے کہ اس گروپ کی لاج میں نے رکھی ہوئی ہے🙈🙈😜😂😂
میری پوسٹ پر جلدی کُمنٹ کر دیا کرو......😍😍😍😍
کوئ پتہ نہیں ھمسائیوں کا
کسی ٹائم بھی وائ فائ بند کر دیں ....🙈🙈🙊😂😂😂
لوگ کہتے ہیں بھروسہ کرو اور ہم وہ لوگ ہیں 😋😂
۔
جو دروازے کو تالا لگا کر اسے بھی دو بار کھینچ کے چیک کرتے ہیں 😂😂😂😂😂

















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain