Bewafa duniya😒😒
وہ کیا جانے میری چاہت
وہ جان لیتا تو جان دیتا
زندگی ہماری تھی صاحب
برباد لوگوں نے کر دی
بدلی نہیں ہوں میں
بس دنیا کو سمجھ گئی ہوں
تُجھے یوں سمیٹ کر رکھوں خود میں
تیری خوشبو بھی بکھرے تو میری حدوں میں
وقت نے بتا دیا لوگوں کا معیار ورنہ
ہم تو وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے
نہ ڈھولا ہوسی
نہ رولا ہوسی
جب ہم عزت دیتے ہیں تو حساب نہیں کرتے
اور جب عزت لیتے ہیں تو لحاظ نہیں کرتے
اپنوں نے ہی سکھایا جناب
کوئی اپنا نہیں ہوتا
"my dear besties"
Lo maan liya hum ny
Hai tameez Nahi tum main😆😆😆
ڈبے میں دبا ڈبے میں کیک
لوگ اندر سے سانپ اور اُوپر سے نیک
بگڑی ہوئی زندگی کی اتنی سی کہانی ہے
کچھ بچپن سے خراب تھے کچھ میرپور کی مہربانی ہے
محبتیں عزت ہوتی ہیں
خیرات نہیں
نصیب سے ملتی ہیں
اوقات سے نہیں
Na Mai Kisi ko follow karti hoon na mujhy koi follow kry🙏🥱🥱
لوگ جس چیز کا خوف رکھتے ہیں
ہم اس چیز کا شوق رکھتے ہیں
😎😎😎
راجپوت تین طرح کے لوگوں کو کبھی نہیں بھولتا
(۱) جس نے مشکل میں ساتھ دیا ہو
(۲) جس نے مشکل میں ساتھ چھوڑا ہو
(۳)جس نے مشکل میں ڈالا ہو
زمانہ جلتا تھا ہم سے ہم اور جلائیں گے
ہمارے پہلے بھی دشمن تھے ہم اور بنائیں گے
یہ دنیا ہے جناب
محفل میں بدنام
اور منہ پر سلام کرتی ہے
☹️☹️☹️☹️☹️دنیا مطلب دی
انداز نرالے ہیں
آخر میرپور والے ہیں 😎😎😎😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain