Damadam.pk
somya's posts | Damadam

somya's posts:

somya
 

مجھ سے پنگا لینے سے پہلے دس بار سوچنا😎😌
تاکہ.....اتنی دیر میں میں بھاگ جاوں😂😂😂

somya
 

خوش نصیب ہوتی ہے وہ عورت جو کسی مرد کی محبت کی اکلوتی وارث ہوتی ہے♥😊
Bilkul

somya
 

💓لے کر ہاتھوں میں ہاتھ💓
💕عمر بھر کا سودا کر لیں 💕
💖تھوڑی سی محبت تم کر لو 💖
💜تھوڑی سی محبت ہم کر لیں 💜

somya
 

❤ﺧُﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻏﺰﻝ ﺟﯿﺴﺎ ﮨﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﭼﺎﻧﺪ ﺳﺎ ﭼﮩﺮﮦ❤
❤ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ ﺷﻌﺮ ﭘﮍﮬﺘﯽ ﮨﯿﮟ, ﺗﻮ ﻟﺐ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ❤

somya
 

ایک معصومانہ سوال😂
آپکو کیا اچھا لگتا ہے
1: میری فَنی پوسٹ 🔥
2:میرا اخلاق❤
3: میری شاعری پوسٹ😍
4: میرا نام☺❣
#sachi_btao🙈

somya
 

عکس دیکھا تو دوڑا چُھونے کو
کیا خبر تھی، قیاس تھا وہ بھی

somya
 

Dushman Ho Tou Ishq Jesa..
Jo seedha Dil Py Waar Kare..!!

somya
 

Ab Ke Aao To Kisi Bagh Mein Milne Anaa....
Phir Say Aik Baar Gulaabo'n Ka Dil Jalaana Hai...!!

somya
 

لہجہ بتا رہا ہے
چاہنے لگے ہو تم
#Jannat

somya
 

#یا_عشق
بہت مشہور تھی کہانیاں میری انا کی
بس پھر تجھ سے محبت ہو گئی جاناں

somya
 

موت کا موسم ھے' نئی وباء آئی ہے
سانس لینے پر بھی اک سزا آئی ہے
جان نہیں چھوڑتی جان جانے تک
عشق تیرے ٹکّر کی اک بلا آئی ہے۔۔

somya
 

نازکی اس کے لب کی کیا کہیے
پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
(میر)

somya
 

Ab Itna Bhi Saadgi Ka Zamana Nahi Raha..!!
Tum WaQt Guzaro Aur Hum Mohabbat Samjhe..!!

somya
 

Phir Youn Hua K___ DiL Ko Lagan Lag Gayi Teri,,
Phir Youn Hua K____ Sukoon Ka Koi Pal Nahi Mila...!!
Taabir Shaikh

somya
 

ﺗْﻢ ﺑﮩﺖ ﺟﺎﺯﺏ ﻭ ﺟﻤﯿﻞ ﺳﮩﯽ
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺟﺎﺯﺏ ﻭ ﺟﻤﯿﻞ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﺖ ﮐﺮﻭ ﺑﺤﺚ ﮨﺎﺭ ﺟﺎﺅﮔﯽ
ﺣْﺴﻦ ﺍﺗﻨﯽ ﺑﮍﯼ ﺩﻟﯿﻞ ﻧﮩﯿﮟ

somya
 

یُوں تِری یاد، دِل میں اُتری ہے
جیسے جُگنو ہَوا میں کھو جائے
جیسے"روہی" کے سرد ٹیلوں میں
اِک مُسافر کو رات ہو جائے ..!!ا
🏵️

somya
 

اتنی شدت پسند ہوں کہ چھوڑ تو سکتی ہوں پر بانٹ نہیں سکتی،پھر چاہے چیزیں ہو یا انسان۔
بس جو میرا ہے وہ مکمل میرا ہے اور جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے وہ مجھے چاہیئے ہی نہیں💯
""/

somya
 

یہ لفظوں کی شرارت ہے
سنبھل کر کُچھ بھی لکھنا تُم,
مُحبت لفظ ہے لیکن
یہ اکثر ہو بھی جاتی ہے
❤❤❤

somya
 

کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ
زندگی بڑی شرارتی ہے

somya
 

Aj ki raat sab ko bht bht mubarak ho