*_🌷🌷❣آج کــــی پـانچــویـــں بــــات❣🌷🌷_* زُباں سے ادا کردہ ہر لفظ کی ہر بار پردہء سماعت پر اک نئی شدت کی ضرب ہوا کرتی ہے اس لئے جتنے مثبت و اچھے الفاظ نکلیں گے ہماری زبانوں سے اتنا ہی مثبت ہوتے چلے جائیں گے ہم بھی اور دوسرے بھی...!!! U 🌼🌷* *_✒انــــتـخـــاب:--_* *_🌷❣📚 اویــــــں کـــــی ڈائـــــری 📚❣🌷_*
🍃بسم الله الرحمن الرحيم *سچی توبہ سے گناہوں کا نیکیوں میں بدل جانا* سوائے ان لوگوں کے جو توبہ کریں اور ایمان ﻻئیں اور نیک کام کریں، ایسے لوگوں کے گناہوں کو اللہ تعالیٰ نیکیوں سے بدل دیتا ہے، اللہ بخشنے واﻻ مہربانی کرنے واﻻ ہے (سورة الفرقان 70)🍂 *📚 دین کا راستہ 📚*