اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا ❤️ مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا 💕 نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو 💗 میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا 🥰 دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں 💗 میرے لئے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا 💗
🌸🌹💙💕 🔥🌹🌹🔥🌹🌹🔥 💕💙🌹🌸 . ❤🌹 خدا پیارسب کو دیتا ہے 🥰🌸 . 🤩💓 دل بھی سب کو دیتا ہے 👑🥀 . 😘❤ دل میں بسنے والا بھی سب کو دیتا ہے 🤲🏻🌹 🙈🌹لیکن دل کو سمجھنے والا صرف نصیب والوں کو دیتا ہے 🤲🏻😘 .🤩🌹🧡🤩