قیامت کی ایک نشانی ہے 🌧️🌧️🌧️🌧️ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب میری امت میں سے أَسْتَغْفِرُاللّٰه کم ہو جائے گا تو بارش کا نزول زیادہ ہو جائے گا ایک أَسْتَغْفِراللّٰه پڑھ کر سب کو سینڈ کر دو کچھ دیر بعد اربوں کھربوں ہو جائیں گے ان شاءاللّٰہ اللہ اپنے تمام بندوں پر رحم فرمائے🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️
اب میں نے کیا کیا ؟؟😕😕 رشتے دار آنٹی : چاۓ پیوگے یا ColdDrink☺ میں : چاۓ بننے تک ColdDrink لے آٸیں😌🤭 اب ماما کہتی ہے آج کے بعد تمہيں کہیں لے کر نہیں جانا😔🥺 تمہيں تمیز ہی نہیں 😒🙁 Pathani