مجھے محبت ہونے سے ڈر نہیں لگتا،، مجھے کسی کا عادی ہونے سے ڈر لگتا ہے کہ میری ہنسی خوشی کا اختیار کسی کے پاس نہ چلا جائے مجھے انتظار کرنے سے نفرت ہے ،، چاہے وہ کسی چیز کا ہو یا کسی انسان کا🖤 مجھے چاہے جانے سے خوف آتا ہے کہ میری زندگی میں ایسا موڑ نہ آئے کہ میں کسی کے لئیے بے بس ہو جاؤں محبت آنسوؤں کے سوا کچھ نہیں دیتی اس لئیے محبت کا میری زندگی میں کوئی گزر نہیں 🌸🖤
🔥ہو جائے #محبت ساقی تو ہم #سوچا نہیں ۔۔۔۔کرتے.!!💢🔥 🔥#چاند جیسے #چہروں سے کبھی #دھوکا نہیں ۔۔۔۔کرتے.!!🔥 🔥جو آئے ہمارے #محفل میں #خوش ۔۔۔۔آمدید.!!💢 🔥 🔥جو #اٹھ کر #چلا جائے اسے #روکا نہیں ۔۔۔۔کرتے.