آج پھر تیری یادوں نے مجھے پھر سے رُلا دیا کیا کیاتھا میں نے ایسا جو تو نے مجھے بھلا دیا نہ کرتا وفا نہ ملتی یہ سزا شاید میری وفاؤں نے ہی تجھے بے وفا بنا دیا
تمھاری سب سے بڑی جیت پتا ہے کیا ہے معاف کر دو اسے جس نے تمہیں سب سے ذیادہ تکلیف دی ہو مطلب کی بغیررابطے میں رہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہم کسی کے لیے اس وقت تک خاص ہوتے ہے جب تک ان کو کوئی دوسرا نہیں مل جاتا کچھ لوگ سوچتے ہے کہ وہ ہمیں نظراندازکر رہےہیں جبکہ وہ ہمیں کھو رہے ہوتے ہیں نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں ذندگی اتنی سستی نہ بناؤکہ دو ٹکے کے لوگ کھیل کر چلے جائیں