بابا جی کہتے ہیں کہ مزاحیہ پوسٹ کرنا بھی سنگل
ہونے کی نشانی ہے،
شادی شدہ جب بھی بات کریں گے سڑی ہوئی ہی کریں گے 😄😄😂😝
میں سنگل ہوں 😒
کوئی لائن ہی مار دو۔۔۔🥀😜
مجھے اک ہی رنگ پسند ہے جناب
جو مجھے دیکھ کر لوگوں کا اڑجاتا ہے
Asalam alaikum good morning
Mera Jo Sanam hai.. Zara bereham hai.. de ke mujhy wo dard.. muskrata hai.. 😔😥
bas piyar krny wali chaiye mjko.... gol roti me tandoor sy ly aaonga
کسی نے کوئی کسر نییں چھوڑی
میرا دل دکھانے میں😔
عام لوگوں کی شدید کمی ہے
ہر کوئی خود کو بہت خاص سمجھ رہا ہے
کوئی لڑکی میرے Inbox آ جائے
کورونا کے مسئلے پر بات کرنی ھے
اب تو بس ایک ہی لڑکی مجھے آئ لو یو کہہ سکتی ہے 😢
اور وہ ہے میری فیک آئ ڈی والی Hina😂😹😆تسی سڑو 😁
G bilkul men e wo masoom hon
Jis ki damadam pe koi seting ni
تجھے اجاڑ کے ترس نہیں آیا..؟
لوگ میری داستاں سن کر روتے ہیں..!
سنگل لڑکے شیر 🐆کی طرح ہوتے ہیں😒
پورا دن شکار کی تلاش میں ہی رہتے ہیں😐😆😂funny
💞پریشان دل کو اور پریشان نہ کر۔۔۔؟؟؟
💖💕❤💔
💘عشق کرنا ہے تو عشق کر احسان نہ کر۔۔۔؟؟؟💖
سنو میں سدھر جاؤں یا
ایسے ہی اچھا لگتا ھوں🙈
کون کہتا هے کہ محبت آنکهوں میں هوتی هے👌👌
💞
دل تو وہ بهی لے جاتے هیں جو نظریں جهکا کے چلتے ہیں.
دل کو پانی میں رکھ دیا میں نے
آگ جیسی تھیں خواہشیں اس کی
🙏**🙏
❣وہی رات بھر تذکرہ تھا تمہارا...❣
❣وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنا کے...❣
تم سے رنجش بھی ہے، اختلاف بھی ہے
اور کچھ عین، شین، قاف،___ بھی ہے