`من أراد البقاء فابسط له قلبك،`
`ومن أراد الرحيل فابسط له الطريق.`
جو رہنا چاہے، اس کے لیے اپنا دل کھول دو،
اور جو جانا چاہے، اس کے لیے راستہ کھول دو۔
⋆𐙚₊˚⊹♡
*جاہل وہ بھی ہوتا ہے*
_جس نے اپنے پاس_
_ڈگریوں کے ڈھیر لگا رکھے ہوں_
*مگر…*
_ظرف میں وسعت_
_لہجے میں نرمی_
_اور طبیعت میں انکساری_
_پیدا نہ کر پایا ہو.....!!!!!_🫠🍂
*تمام صحابہؓ قابلِ اتباع ہیں*
صحابہؓ میں درجات کے فرق کے باوجود اتباع کے لیے یہ ضروری نہیں کہ وہ سابقین اولین ہی میں سے ہوں، بہارِ نبوت کے جو پھول آخر میں کھلے وہ بھی اسی گلستان نبوت کے ہیں۔
*معراج کی تصدیق میں لفظوں کا چناؤ*
*دنیا تیرے اسلوب پہ قربان ابوبکرؓ*🤍
*اگر زندگی میں خوش رہنا چاہتے ہیں تو کسی بھی جملے کو اپنی ذاتی توہین نہ سمجھیں بلکہ بولنے والے کی کم ظرفی سمجھ کر آگے بڑھ جائیں.*
پھر ہو سکتا ہے کہ ایک بدکردار توبہ کرلے اور ایک نیک شخص گمراہ ہو جائے۔ لہذا اپنے آپ پر غرور نہ کرو اور اللہ سے استقامت مانگو♥️🌼🥀
لڑکیوں کے نام سے ID🪪 بنانے والوں۔۔۔📢
گھر سے نکلتے وقت سر پر دوپٹہ بھی رکھ لیا کرو🤭
😂😂🤣🤣😆
https://whatsapp.com/channel/0029Vax2MRqBvvslpluY5s0N
عجیب مزاج ھے میرا ، نجانے کب ہو جاؤں ؛
کسی خوشی پہ افسردہ ، کس ملال پہ خوش
_میں عمر بھر خود سے جُڑے لوگوں کو یہ سمجھانے میں ناکام رہی ہوں کہ🫠🩶_
*"بدلتے لہجے مجھے تکلیف دیتے ہیں"🤌🏻🥀*
😭😭😭😭
*پورے خلوص کے ساتھ بغیر کسی وجہ سے لڑنے والی قوم کو میاں بیوی کہتے ہیں 😂*
شادی شده بنده چاہے کسی بھی وجہ سے پریشان ہو،
لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ بیوی نے ٹینشن دی ہو گی 😂
جب کبھی مجھے محسوس ہو تا ہے کہ میں کسی رشتے پہ بوجھ بننے لگی ہوں تو اس رشتے کو گھسیٹنے کی بجائے خاموشی سے الگ ہو جاتی ہوں
❤️❤️😓😓💔💔
کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے ۔۔❤️
ایسا کرنا غلط ہے۔۔🙄
بات پوچھنی تھی کہ۔۔۔۔
دھوکہ کھانے کے بعد کچھ پی سکتے ہیں؟؟؟ 🤔😜
عید مبارک
مجھے ان لوگوں پہ بہت غصہ آ تا ہے جو عید والے دن بھی منہ بنا کر رکھتے ہیں اور عید سو کے گزار دیتے ہیں 😏😏😏
السَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہ وَبَرَکَاتُہُ
جن ممالک میں آج عید ہے ان سب کو عید کی خوشیاں مبارک ❤️❤️
خاموشی سے تیری دہلیز کو دیکھیں گے فقط_🍂
چاند ڈھل جائـے تو چپ چاپ چلـے جائیں گے_🙂
جب متبادل مل جائیں تو لوگ تبدیل کر دیتے ہیں
راستہ مزاج رشتہ کتاب اور الفاظ بھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain