Damadam.pk
sto's posts | Damadam

sto's posts:

sto
 

!.....سنو لڑکیو
ہاتھ پیلے کر کے ساتھ لے جانے والا نا پسندیدہ مرد
منہ کالا کر کے چھوڑ جانے والے محبوب سے ہزار گنا بہتر ہے .

sto
 

دل کر رہا ہے کسی کو پر شان کروں ......
بس پتا یہ کرنا تھا کہ یہں سکوں سے جی کون رہا ہے .........

sto
 

Happy cool cool day

sto
 

Happy srdiiiiiiii

sto
 

جس شخص کو نماز کی عادت ہو جاۓ تو پھر اسکو سکون نہیں ملتا نماز پڑھے بغیر.....
نمازکو اپنی عادت بناؤ

sto
 

سمبھال اے بنت حوا اپنے شوخ مزاج کو
میں نے "حسن"کو سر بازار نیلام ہوتے ...دیکھا ہے