Damadam.pk
stylish.queen7's posts | Damadam

★ stylish.queen7's posts:

stylish.queen7
 ★ 

شفیق کدھر ہو تمممممم۔۔۔🫩

stylish.queen7
 ★ 

ذہنی سکون کے لئے خود کو وضاحتوں سے دور رکھیں۔
اگر کوئی کہے آپ برے ہیں 🥀
تو مسکرا کر کہہ دیں "جی"
ہم برے ہیں۔
اور اگر کوئی کہے کہ آپ اچھے ہیں۔ 🤌🏻
تو مسکرا کر جزاک اللّٰه خیرا بول دیں۔ 🫶🏻❤️

Beautiful People image
s  ★ : کیوں دکھاؤں اپنا چہرہ تمہیں🔪😌🥀🔥🖤 تم جو انگلیاں ک اٹ بیٹھے تو ؟🔪🔪🙂😌🤧 - 
stylish.queen7
 ★ 

گنجے لڑکوں کے لئے لائن مارنا سب سے زیادہ مشکل کام ہے
وہ تو کسی لڑکی کو دیکھ کر اپنے بال بھی ٹھیک نہیں کر سکتے 🙊😬😱
Bechary larky 🤭🤣