hi guys
jitna mn kehti hn mujhy unfollow kro utna mujhy follow krty hain.. had hy yar
no replies.... omg
hi guys
unfollow kro mujhy sb k sb followers
hi ❤️
dear followers sb unfollow kr do mujhy
꧁𝐒𝐭𝐚𝐫 𝐍𝐞𝐭 𝐂𝐚𝐟𝐞꧂
سال ختم ہو رہا ہے
" معافی " ٹورنامنٹ بھی شروع ہے🤭😁
گروپ کے لئے خصوصی پیکج
چھوٹی معافی =/300 روپے😕🙊
بڑی معافی =/600 روپے😒🙈
دل سے معافی =/1000روپے😁😚
دل سے خصوصی معافی = 1500 روپے 😍🥰🤩
جس نے معافی مانگنی ہے مانگ لے
پہلے آئیں پہلے پائیں
پھر دسمبر کے آخری دنوں میں رش لگ جاتا ہے۔۔!!😌😂🤣
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*"_تہجّد تک وہی پلٹتے ہیں جن کے نصیب پہلے سے بھی زیادہ خوبصورت ہونے والے ہوتے ہیں💯*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*انسان کا انسان سے بھروسہ کم ہوا تب دروازے کا جنم ہوا،بھروسہ میں کمی آئی تو تالے کا جنم ہوا جب بھروسا پورا مرگیا تب سی سی ٹی وی کیمرے کا جنم ہوا ...!!!*
*(فرزند دیوبند)*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*تنہائی کے گناہ مخلوق کے دل میں نفرت پیدا کرتے ہیں ...!!!*
*(فرزند دیوبند)*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*ہر انسان میں خوبی اور خامی دونوں موجود ہوتی ہیں،بس فرق اتنا ہے کہ جو تراشتا ہے اسے خوبی نظر آتی ہے اور جو تلاشتا ہے اسے خامی نظر آتی ہے ...!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*رات بھر سکون کی نیند سونا آساں نہیں اس کے لیے دن بھر ایمانداری سے جینا پڑتا ہے ...!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*اللہ نے چیزیں استعمال اور لوگ محبت کے لیے بنائے ہیں۔*
*لیکن اشرف المخلوقات*
*چیزوں سے محبت اور لوگوں کو استعمال کرنا شروع ہو گئے ہیں*
*(فرزند دیوبند)*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
. *عربی کا ایک مقولہ ہے
*لو أن إمرأة نقلت جبلاً وقيل لها سلمت يداك لزال تعبها*
_*عورت اگر پہاڑ توڑ کر دوسری جگہ منتقل کر دے اور اسے اتنا کہہ دیا جائے کہ تمہارے ہاتھ سلامت رہیں تو اسکی تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے۔*
*(عورت appreciation کو بہت value دیتی ہے )*
عورت کی عزت ایک ایسی سفید چادر ہے
جس پر پانی بھی ڈالو تو داغ پڑ جاتے ہیں 😥
تلخ حقیقت
*★•`اچھی یادوں کا اچار ڈالئے اور سالہا سال محفوظ رکھئیے...!*
*★•`بُری یادوں کی چٹنی بنائیے اور دو دن میں ختم کیجئے...,*
🙌
*لوگوں پر جتنا اعتبار بھی ہو ... مگر ان کیلئے اپنی زندگی کے کمروں میــــں سے ... اور صرف مہمانوں والا کمرہ ہی کھولیں ......!!!*
💞 💞
Good night have a sweet dreams
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain