Damadam.pk
stylish_punjabi's posts | Damadam

stylish_punjabi's posts:

stylish_punjabi
 

*🌱ہم نے اختلافِ رائے کو دشمنی بنا دیا،اور خاموشی کو رضا مندی سمجھ لیا۔اسی غلط فہمی میں رشتے بھی کھو دیے اور سچ بھی!!*

stylish_punjabi
 

*آج میں بہت اداس تھا _______☹️*
*پھر میں نے اپنی پرانی تصویر دیکھ لی🙈🫠*
*تب سے ہاسا ہی نہیں رک رہا🤭😂😁😁☹️*

stylish_punjabi
 

*واشنگ مشین کا بھی چکر چلتا ہے* 🫣
*بس میرا نہیں چلتا _____*😭

stylish_punjabi
 

"*کچھ لڑکیاں جب آٹو رکشے میں بیٹھتی ہیں تو ایسے اسٹائل مارتے ہوئے اور منہ بنا کر بیٹھتی ہیں…*
*جیسے بیچاری کا ہیلی کاپٹر خراب ہو گیا ہو*
*اور اسے مجبوری میں آٹو میں بیٹھنا پڑ رہا ہو…"*
😝😝😝😝😝😝😝😝😅😅😅😛😛😅😅😅
😀😃😄😁😆😋😄😄😄

stylish_punjabi
 

*_تم پر تو آنچ بھی نہ آنے دو میں_*🥲
*_میری زندگی کا اکلوتا عشق ہو تم_*♥

stylish_punjabi
 

*جب آپ کو ہر شخص سے شکایت ہونے لگے تو دیکھ لیجیے کہ خرابی کہیں آپ ہی کے اندر ہی تو نہیں....!!!!🕊️🍁🖤*

Beautiful People image
s  : *تیری چاھت کا مختصر موسم* *رِزق کی جستجُو میں بیت گیا*🩶 - 
stylish_punjabi
 

*ہر چیز کی قیمت ہوتی ہے۔۔۔۔!*
*"لیکن کسی بھی چیز کی قیمت آپ کا ذہنی سکون یا عزت نفس نہیں ہونی چاہیے"۔*❤️

stylish_punjabi
 

؎
بہت حسیں سہی صحبتیں گلوں کی مگر
وہ زندگی ہے جو کانٹوں کے درمیاں گزرے
~ ❤️🩹

stylish_punjabi
 

؎
دستِ شفقت ہمیں زندان میں میسر ہی نہیں
خود سے لگتے ہیں گلے اور سنبھل جاتے ہیں😢

Asi Fan V ala Qism day Rakhney han
s  : Asi Fan V ala Qism day Rakhney han - 
stylish_punjabi
 

لٹھے دی چادر اُتے سلیٹی رنگ ماہیا...🙉
آ جا پوسٹ تے لُک لُک کے نا لنگ ماہیا...🙈🤣

stylish_punjabi
 

*پہلے مہمان آتے تھے تو*
*حال چال پوچھتے تھے،*
*اور اب آتے ہی پوچھتے ہیں:*
"*تمہارے پاس ٹائپ-C چارجر ہے کیا؟" 😆🤭😂😂😂😛😅😆😆🤣😹😹😹🤣🥲😂😅😹😹😹😹😹🤣😅😂*

stylish_punjabi
 

یار فیک آئى ڈى کى بھی حد ہوتی ہے😒
آج قائداعظم کی بھی ریکوسٹ آگئى🥺🙄😂

stylish_punjabi
 

.
ویسے میں نے ایک بات نوٹ کی ہے کہ لڑکیوں کے پاس سموسے کھانے کے لیے پیسے نہیں ہوتے مگر کندھے پر بیگ 👜اس طرح لٹکایا ہوتا ہے جیسے سلطنتِ عثمانیہ کی شہزادیاں ہوں😂🤣😁🤪

stylish_punjabi
 

.
آج تھوڑا پریشان تھا سوچا دوست کو کال کر لیتا ہوں
45 منٹ کے بعد مجھے ہی کہنا پڑا
بھائی پریشان نہ ہو سب ٹھیک ہو جائے گا😕😅

stylish_punjabi
 

.....
بھارت سے گزارش ہے کچھ دنوں تک جنگ کی پلاننگ روک دے
ہم 9 مئی کے عُرس کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔😁

stylish_punjabi
 

.
آئی ایم ایف کی انڈیا کو دھمکی،..
اگر پاکستان کو کچھ ہوا تے قرضہ تسی ادا کرو گے😅

stylish_punjabi
 

؎
خدا سے ملاقات کا حوالہ شائد ایسا نہ ہو
جیسے بتایا جاتا ہے!
شاید سوال صرف یہ نہ ہو
کہ زندگی کیسے گزاری؟
بلکہ خدا یہ بھی تو پوچھ سکتا ہے؟
کہ تم پر زندگی کیسے گزری ؟
~ 🌸💙

stylish_punjabi
 

......
اس گرمی میں محبوب کو سرخ گلاب کے بجائے سرخ تربوز تحفے میں دیں🙈 تاکہ تربوز کھا کے محبوب آپ کے بارے میں ٹھنڈے دماغ سے سوچے 🤣🤣