*اک دن ہم بھی الوداع کہیں دینگے نومبر کی طرح❤🩹🙂*
*پھر ڈھونڈتے پھرو گے دسمبر کی ٹھنڈی راتوں میں 💔🥲*
✍🏻🩵💫*
مایوس مت ہوا کرو، دل سے نکلی ہوئی ایک دُعا ہر گمان کو یقین میں بدل دیتی ہے، اور اللہ تمہیں خواب تب دیکھاتا ہے جب وہ اُنکی تدبیر پر راضی ہوتا ہے، اگر اُسنے تمہیں وہ نہ دینا ہوتا جو تم مانگ رہے ہو، تو کیا وہ تمہیں کبھی دُعا کی توفیق دیتا؟ اس لیے مایوس مت ہوا کرو بس سچے دل سے دعا کرتے رہو اللہ تمہاری دعا صحیح وقت پر ضرور قبول کرے گا۔ ان شاء اللہ ❤️😭😭😭
جب ہم اللہ کی عطا کردہ نعمتوں کو دل کھول کر تقسیم کریں گے، تو اللہ اُن میں بے حساب اضافہ فرما دے گا۔ 💯
assalamualaikum ♥️
*خود کا مائنس (-) پوائنٹ جان لینا ہی ❤🩹🙂*
*زندگی کا سب سے بڑا پلس (+) پوائنٹ ہے 💔🫠*
✍🏻🩵💫*
*تعلق چاہے رہے یا نہ رہے احترام باقی رہنا چاہیے❤🩹*
*انسان کا بھی اور اس کے راز کا بھی ........💔🙂*
good night ✍🏻🩵💫*
*سنو*
میں عورت ذات ہوں
میں دل دُکھنے پر راتوں کو
گلیوں میں نہیں پھر سکتی
میں تمہارا درد،
سگریٹ کے دھوئیں میں نہیں اُڑا سکتی
میں تمہارا غصہ گھر والوں پر نہیں اُتار سکتی
مجھے رونے کے لیے بھی رات کا انتظار کرنا پڑتا ہے
تاکہ میرے آنسو تکیہ میں سماسکیں
میرے اندر سب کچھ ٹوٹ رہا ہو
پھر بھی مجھے سب سے ہنس کر بات کرنی ہوتی ہے
ہم مڈل کلاس لڑکیاں اپنی پسند نہیں بتا سکتیں
ورنہ ہمارے ماں باپ کی عزت نہیں رہتی
یہاں تک کہ ہم اپنی مرضی سے مر بھی نہیں سکتے
ہم پر تب بھی الزام لگایا جاتا ہے
بدکردار تھی،
کچھ غلط کر کے مر گئی۔
😭🙂AlONe❤️🩹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain