لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے ، ❤
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں ،❤
میں کب سے خود ہی خود میں مر رہا ہوں 😕
کوئی مجھ پر احسان کرو مجھے مکمل مار دو 😞
لوگ خوش مزاج کہتے ھیں مجھے.....!!
.
.
میں نے خود کو اکثر اداس پایا........!!
😔💔💔💔
میں نے تڑپ کر کہا بہت یاد آتے ہو
اس نے کہا تم غریب لوگوں کو اور آتا ہی کیا
آپ اچھے ہو اچھے ہی رہو🥀
ہم برے ہیں برے وقت میں کام آئیں گے🖤
کیا یہی ہے کمال عشق و محبت کرنے کا
عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا 💔
ھم تو ھمیشه سے درد کے خریدار رھے
خوشیوں کے سودے ھمیں راس نھیں آتے