میں نے خود کو کبھی اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اُداس کر دے گی، آپ بہتر ہیں تو آپ سے بہترین متبادل بھی ڈھونڈ لیے جاتے ہی...!!?💯🔥🌚 !! 🌚🙃 !!
جوڑ کر _______ بدنما نہ کر دینا 🙂 ٹوٹے رہنے میں ہی دلکشی ہے اب
The Best Investment You Will Ever Make Is In Yourself✌️
اس سال کِسى بھی عید سے کوئى غرض نہیں۰۰۰۰ ۔ ۔ بِچھڑا ھے ھوئى خاص۔۔۔ ابھی غمزدہ ھیں ھم۰۰۰۰
مُقامِ نُقطہ بدل گیا ۰۰۰۰ ، نِکھر رہے تھے،بِکھر گئے۰۰۰۰ خاک زادى
بھولتا ہی نہیں ، بھول جانا تیرا 💔🔥
مرشد کوئی ایسی کہانی سناؤ جس میں شہزادہ چھوڑ جاۓ شہزادی کو،
مانگا تو تھا ھم نے اُسے ھر فَجر" کی دُعا میں ۔۔" پر شاید اُس کو پانے والا تَہَجُّد کا پابند تھا ۔۔ •_•
خطائیں چُھو رھی ھیں آسمان کو ۔۔ ذرا سوچو وبائیں کیوں نہ آئیں ۔۔
تنہا ہو جانا نظر انداز ہونے سے بہتر ہے۔♥
میں باسی کچی بستی کی وہ شہزادہ شہر لاہور کا ❤❤
مرشد میری تو منتیں بھی ابھی باقی تھی اتنی جلدی وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے 🥀۔
💔_____🙂🌸 مرشد میری دعائیں رد ہو گئیں ✨ مرشد وہ شخص مجھ سے دور ہوگیا
مرشد ___!ہمارے واسطے بس ایک ہی شخص تھا مرشد ___!وہ ایک شخص بھی رج کے لعنتی نکلا😂
وجہِ تسکین بھی ہے اُس کا خیال حد سے بڑھ جائے تو گراں بھی ہے
محبت کے عادی لوگ لہجوں کی سختیاں برداشت نہیں کرسکتے...!!! 💞🌾👫🍁
اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ __ وار بیٹھے ھیں 💞 محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں 💞
- 24 mins ago میرے بعد کوئی نہ روۓ گا مجھ پر ✌ میں سب کے دل میں اتنی نفرت بھر جاوں گی🤗
مجھ کو ڈر ہے تیرے بچھڑنے کا جا بچھڑ جا کے میرا ڈر جاے
a مرشد ہماری"آہ" کو سمجھا نہیں گیا مرشد ہمارے "درد" پر فقط "واہ" کی گئی 💔💔 مرشد