معاف کرنا یار کچھ دنوں سے آپ کو میسج نہیں کر سکا.؟
پولیس نے پکڑ لیا تھا قتل کے کیس میں،،،
.
.
..
میں نے ایک لڑکی سے کہا
I LOVE u ;->
سالی خوشی سے مر گئ
#ایک انار سو #بیمار😥😥
#تشریح 😁
اک #لڑکی👸 تے سو #ٹھرکی😂😂
😅😜😜😜 کل دن میں ایک نامعلوم نمبر سے کال آئی.......
فون اُٹھایا اور کہا...!!!
جی جناب ____
دوسری طرف سے کوئی خاتون تھیں،،،،، بولی : جی کے بچے...!!! صبح ناشتہ کیے بغیر کیوں چلے گئے آفس؟؟ 🤔 کتنی بار کہا ہے رات کی لڑائی کو صبح بھول جایا کرو لیکن تمہیں سمجھ نہیں آتی.....
آج تم آؤ تو سہی گھر،،،، تمہاری طبیعت صاف کرتی ہوں تیرے بچوں کا خیال نہ ہوتا تو کب کی تمہیں دفع دور کر چکی ہوتی
وہ خاتون نان سٹاپ بولے جا رہی تھیں اور مَیں ہکا بکا سوچ رہا تھا کہ یہ کون معصوم عورت ہے جو مجھے اپنا میاں سمجھ کر کلاس لے رہی ہے.
ادھر تو منگنی کا بھی دور دور تک کوئی سین نظر نہیں آتا.
وہ ذرا رُکی تو مَیں نے کہا :: محترمہ آپ نے شاید رونگ نمبر پہ کلاس لے لی ہے لیکن مَیں آپ کا شکر گزار ہوں دو منٹ ہی سہی مجھے شادی شدہ والی فیلنگز آ گئیں آپ کی کلاس سے...
آفس سے واپسی پر سبزی لیتے آنا.اور نیلم سلام کہ رہی ہے.
شوہر::کون نیلم؟؟🤔
بیوی::کوئی نہیں بس اس لیۓ لکھا کہ تم میسج پڑھ لو..😂
شوہر::وہی تو میں کہو نیلم تو میرے ساتھ ہے،تو تمہارے ساتھ کون ہے؟؟🤔
بیوی!!کون نیلم کدھر ہو تم؟😠😠😠
شوہر::میں بازار میں....😉
بیوی!!اُدھر ہی رکو میں زرا آتی ہو،🏃♀👈🏃♀
10دس منٹ بعد بیوی::کدھر ہو میں بازار میں ہو�
شوہر::آفس ہی ہوں ،اب آگئ ہو تو سبزی لیتے جانا😂😂
وڈی آئی نیلم😁😁😁استاداں نال استادیاں
ایک پٹھان فیل ھو گیا
استاد: تم نا لائق تھے اس لیے فیل ھو گئے دودھ پیا کرو اگلے سال پاس ھو جاو گے
پٹھان : استاد سے اگر دودھ پینے سے کوئی پاس ھوتا تو آج بھینس کا کٹا ہیڈ ماسٹرھوتا
kiya waja Q online ho abhi tk
Nara a sardi
Kambal
Razai
Allah kresi changiyaa.....
Kon kon raani ki tarha exams pass krta he
Chalo kisi tv kamarshal ki line bolo
Jahan khwab whan HBL.
Ab ap ki bari .......
Mere yara teri yariyan
EK bar ik aunty ne poocha beta kiya hal he me ne
Kaha aunty allah ka shkr he bas ap ki dua chahye
Ye khna tha k meri pitai ho gai .
Bad me pata chala k un ki beti ka name dua he.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain