Kash me Alladin hoti aur Aap chiragh k jin ... jb chahti bahir nikal lati jb dil krta andr qaid kr leti
sunoo apki yaad arahi jin bn k chimt jao😔
Aur phir kho diya mene apne gumrah sitare ko....😔
Ta snga pama sawee ye
Zraa Dee RaNA sabr sho k bl zaee Mayan shawe ye....
😔.
ترے رابطوں میں تغافل ، ترے بھولنے کی عادت
تو دور ہوتا جا رہا ہے ، دور رہتے رہتے
انتظار ہے اسکا ،یہ سچ تو ہے لیکن
وہ آئینگے نہیں ہے یہ بھی یقین ہے مجھے
🐂۔۔۔۔۔😐
میں جانتی ہوں کہ جو میں سوچتی ہوں حقیقت میں ایسا کبھی بھی نہیں ہوسکتا ۔۔۔۔۔لیکن پھر بھی مجھے سوچنا اچھا لگتا ہے مجھے خوشی ملتی ہے اس سے کیونکہ ۔۔۔۔ یہاں سارے کردار میری مرضی کے ہوتے ہیں ۔۔۔ یہاں کوئی ان چاہا کردار نہیں ہوتا ، کوئی ان چاھا منظر نہیں ہوتا ۔۔۔ میں جیسا چاہتی ہوں ویسا ھوتا ہے ۔۔۔۔۔ اسلئے مجھے سوچنا اچھا لگتا ھے۔۔۔۔ میں گھنٹوں بیٹھ کر سوچتی ھوں اور بہت زیادہ سوچتی ھوں ۔۔۔۔ کیونکہ وہاں کوئی ان چاھا کردار، کوئی ان چاھا منظر نہیں ھوتا۔۔۔۔۔
🍁سوئیٹ پوائزن🍂
کوئی بھی نہ تھا تیرے حق میں
پھر بھی تو لکھا گیا میری قسمت میں ۔۔
🍁🖤
سویٹ۔پوئزن
Pur3 Damadam k0 عید Mubarak🍫💐
لوگ کتابوں کی طرح ہیں
ہر ایک کی اپنی کہانی ہے
🍂
جس دن ہمیں سمجھ جاؤگے
مجھے کھونے پہ بہت پچھتاؤ گے
میراظرف، میرا مقام ، میرا نام
تم گن گن کے سب کو بتاؤ گے
Aur 3k masum pari batk kr es pagal khaane pohnch gai....🤭
Aap sb ko Mera Salam...🥰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain