Damadam.pk
swaira's posts | Damadam

swaira's posts:

swaira
 

اس نے کہا میں تمہیں اپنا کے چھوڑوں گا
پھر وہ ہی ہوا اس نے اپنایا اور چھوڑ دیا

swaira
 

"Alfaz he sab kuch hoty hain"
"Dil jeet b lety hain or dil cher b dety hain"

swaira
 

میرے خیال سے اب ھم.....
تیرے خیال میں بھی نہیں رہے...!!

swaira
 

وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔

swaira
 

چھوڑو مرشد سنگت کے روگ
منافق دنیا مطلبی لوگ