Digital Art sweEt_MiRcHi Expiring post : 💕 دل کی مسجد میں جب ازاں ہوتی ہے۔۔۔ 💕 پھر تیرے نام کی تسبیح بیاں ہوتی... MORE▼ہے۔۔۔♥️ 💕 حیائیں بیٹھ جاتی ہیں اعتکاف میں ساری۔۔۔ 💕 محفل میں بات جب تیری عیاں ہوتی ہے۔۔۔♥️ 💕 تم ہی کرو تو کرو کوئی پیش قدمی۔۔۔ 💕 ہم سے یہ جرات بھلا کہاں ہوتی ہے۔۔۔♥️ 💕 تم رہتے ہو آج کل جس گماں میں جانم۔۔۔♥️ 💕 ہماری بھی اب ہر سوچ وہاں ہوتی ہے۔۔۔ 💕 قبائے گل سرکتی ہے دم سحرجس طرح۔۔۔♥️ 💕 بس اسی طرز میری آہ و فغاں ہوتی ہے۔۔♥ - 33 mins ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Mehndi Design sweEt_MiRcHi Expiring post : گھـر میـں جبــــ بھـــی ڈانٹــــ کـــے امکاناتــــ نظـر آتــــے ہیـں میـں... MORE▼سبــــ ســـے پہلـــے اپنـا موبائل چھپاتــــی ہـوں میـری خیـر اے اس معصـوم دا کـــی قصـور🤧🥺🥹✨ - 1 hour ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures sweEt_MiRcHi : لوگوں سے اسی رفتار سے بات کرکے دیکھو ، جس رفتار سے آپ نماز میں سورتِ فاتحہ... MORE▼پڑھتے ہیں۔کوئی بھی آپ کی بات نہیں سمجھے گا اور آپ بادشاہوں کے بادشاہ کے ساتھ اس انداز میں بات کرتے ہیں۔ قرآن میں میرا رب العالمین فرماتا ہے " انہوں نے اللہ کے مرتبے کے مطابق اس کی قدر جانی ہی نہیں اللہ تعالٰی(تو) بڑا ہی زور و قوت والا غالب و زبردست ہے" (سورتِ حج :74) - 1 hour ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People sweEt_MiRcHi Expiring post : ہمارا اپنا ___ ایک رتبہ ہے 🔥☺️ تم جو بھی ہو ہمیں فرق نہیں پڑتا.🖤🦅 - 1 hour ago FOLLOW SHARE LINK REPORT