10 میں سے 9 ڈاکٹرز سینسوڈائین اور سیف گارڈ رکمنڈ کرتے ہیں یہ دسواں کیوں نہیں کرتا😂😂
جیسے تم حکم کرو دل میرا ویسے دھڑکے...💓
یہ گھڑی ہم نے تیرے اشاروں سے ملا رکھی ہے⏰👉
انسان اتنا برا نہیں ہوتا جتنا شناختی کارڈ پر نظر اتا ہے ۔
😕
اور اتنا اچھا بھی نہیں ہوتا جتنا فیس بک پر نظر آتا ہے ۔😂😂😂😁😁
میرے پاس تم ہو
آپ کے پاس کیا ہے😂😂
گرلز سے سوال 😝😝
کبی راستے میں جاتے بوائز کو دیکھ کے اپ نے ماشاءالله بولا...😂
Note:-JhoT nhi bOlna
For Fun😂
اچھا تو بتاٶ😁
جانو نے کتنا ذلیل کیا ہے 🙄😂😂😂
دل اور چارجر
کسی کو نہ دیں...
لوگ خراب کر کے واپس کرتے ہیں.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain