Beautiful Nature sweetaliya : اپنے رویئے اتنے برے نہ رکھیں کہ دوسروں کے لگائے گئے سٹیٹس آپ کو اپنے آپ پر ... MORE▼فٹ ہوتے نظر آئیں۔ - 1 week ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Digital Art sweetaliya : ماضی کے صفحات کو طے کرتے جانا چاہیے لیکن۔۔ بعض صفحات کے کونے موڑ کر رکھنا... MORE▼چاہئے تاکہ اُن پر لکھا سبق بھول نہ جائیں🥀🖤 - 1 week ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Digital Art sweetaliya : کوشش کریں جس سے جتنا بھی جس حد تک بھی تعلق ہو اس تعلق میں مخلص ضرور رہیں... MORE▼منافقت نہ کریں ہو سکتا ہے بعض اوقات آپ کو شدید تکلیف پہنچے، مگر آپکا ضمیر مطمئن ہوگا کہ آپ مخلص رہے ہیں❤️ - 2 weeks ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Digital Art sweetaliya : *الفــاظ استعمـــال کرتــے وقتـــ ایســے ہی احتیـــاط کریـــں...جیســے... MORE▼مچھلـی کھاتـــے وقتــــ کانٹــوں ســے کرتــے ہیـں کیونکــہ یـہ ســچ ہــے کانٹــے تـو صرفـــ جســـم کو تکلیفــــ دیتـــے ہیــں لیکـن الفــاظ دلـوں کـو چیــر دیتـــے ہیـــں. - 3 weeks ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature sweetaliya : مثبت رہنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کو ہر وقت خوش رہنا چاہیے۔ اس کا مطلب یہ... MORE▼ہے کہ مشکل دنوں میں بھی آپ یہ جانتے ہوں کہ بہتر دن آنے والے ہیں۔✨💫✨💫 - 3 weeks ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature sweetaliya : کچھ تعلقات ایسے ہوتے ہیں جنہیں انسان یوں جوش و خروش سے بناتا اور نبھاتا ہے... MORE▼جیسے خوشیاں بو رہا ہو ۔ لیکن کچھ عرصے بعد اُسے احساس ہو جاتا ہے کہ در حقیقت وہ اپنے آپ کو جلانے کے لئے لکڑیاں کاٹ رہا تھا۔💯 - 3 weeks ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature sweetaliya : بہترین وقت کے لیے بدترین وقت کو جھیلنا پڑتا ہے اور جو بدترین وقت میں ثابت... MORE▼قدم رہے بہترین وقت اسی کے لئے اپنے دروازے کھولتا ہے💯🦋🥀 Aلiیa 🖤 - 3 weeks ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Mehndi Design sweetaliya : وہی محبت حلال، خوبصورت، سچی اور پائیدار ہے جو آپ کو آپ کے محرم سے ہو♥️💫✨ - 3 weeks ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature sweetaliya : تقدیر وہ قوت ہے جو آنکھ والے کو اندھا اور عقل والے کو بیوقوف بنا دیتی ہے___... MORE▼لیکن دعا وہ شاندار کوشش ہے جو اس قوت پر غالب آ جاتی ہے___ دعا اور امید کا دامن کبھی نہ چھوڑیں ہمیشہ اللہ رب العزت سے مانگیں وہ تو بن مانگے بھی بہت عطا کرتا ہے مانگیں گے تو بہت زیادہ عطا کرے گا۔♥️ انشاء اللہ شب بخیر - 3 weeks ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature sweetaliya : آپکے اندر کچھ ایساخاص ہے جو کسی دوسرے میں نہیں ہے۔ بس أسی خاص کو ڈھونڈیں وہی... MORE▼آپکی طاقت ہے👍💫 Aلiیa 💫 - 3 weeks ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature sweetaliya : ایک چُپ میں ہزار سُکھ پائے ، تھک گئی تھی میں شور کر کر کے۔۔۔۔ #🥀 Aلiیa 🥀✨ - 3 weeks ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Digital Art sweetaliya : تین باتیں آپ کو ذہن نشین کر لینی چاہیئیں۔ 🙂جس کی ترجیح آپ نہیں ہیں، اسے... MORE▼ترجیح نہ دیں۔ 😐جس کے پاس آپ کا نعم البدل موجود ہے اس کے ساتھ اپنا وقت ضائع نہ کریں۔ 🙂جو آپ کی جگہ کسی اور کو دے سکتا یے وہ آپ کی جگہ ہے ہی نہیں🥀 Aلiیa 🥀 - 3 weeks ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature sweetaliya : اس سال نے مجھے بدل دیا۔ اس نے مجھے یقین دلایا کہ کچھ چیزیں ہو کر رہتی ہیں،... MORE▼چاہے وہ کتنی ہی بری کیوں نہ ہوں، اور ہمیں انہیں قبول کرنا پڑتا ہے۔۔۔ یہ بھی سمجھایا کہ کچھ چیزیں کبھی نہیں ہوتیں، چاہے ہم انہیں کتنا ہی شدت سے کیوں نہ چاہیں۔ یہ کہ خوشی اور غم دونوں عارضی ہیں۔ یہ کہ لوگ چلے جائیں گے، چاہے ہم انہیں کتنا ہی مضبوطی سے کیوں نہ تھامے رکھیں۔ اور کچھ لوگ رہیں گے، چاہے حالات کتنے ہی ڈھیلے کیوں نہ ہوں۔۔۔ اس سال نے مجھے یہ سکھایا کہ آپ کا اصل مددگار صرف آپ کا اپنا وجود ہے۔ اگر آپ نے خود کو نہ سنبھالا، تو کوئی اور نہیں سنبھالے گا🥀 Aلiیa 🖤 - 3 weeks ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes sweetaliya : ﷺ مَنْ اَحَبَّ شَیْئًا اَکْثَرَ مِنْ ذِکْرِہٖ. یعنی جو کسی سے محبت کرتا... MORE▼ہے اُس کا کثرت سے ذکر کرتا ہے!♥ صلی اللّٰہ علیہ وسلّم♥️❤️ - 3 weeks ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature sweetaliya : کسی سے دور ہونا اور کسی کو دور کردینا آسان نہیں ہوتا. لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم... MORE▼بےحس ہوگئے ہیں لیکن بہتری کے لئے راستے الگ کرنے پڑتے ہیں. اس ایک حقیقت میں بہت تلخی چھپی ہوئی ہوتی ہے، ہو سکتا ہے. جسے آپ بے رخی سمجھ رہے ہوں وہ اس شخص کی ذات کا اذیت بھرا دور ہو.🖤🍂 - 3 weeks ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature sweetaliya : خاموشیاں ہمیشہ رضا کی علامت نہیں ہوتیں کچھ خاموشیاں تھکاوٹ کی ،صبر کی یا پھر... MORE▼اچانک مزاج بدل جانے کی علامت بھی ہوتیں ہیں۔۔۔🙂❤️🔥🥀Aلiیa🖤 - 3 weeks ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry sweetaliya : ایک ہی شخص ہے جس کے واسطے ہم کو زندگی اچھی لگتی ہے جینا نعمت لگتا ہے🌸 - 1 month ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes sweetaliya : وَ اِذَا سَاَلَكَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَاِنِّیْ قَرِیْبٌؕ, اُجِیْبُ دَعْوَةَ... MORE▼الدَّاعِ اِذَا دَعَانِۙ, فَلْیَسْتَجِیْبُوْا لِیْ وَ لْیُؤْمِنُوْا بِیْ لَعَلَّهُمْ یَرْشُدُوْنَ (۱۸۶) اور اے حبیب! جب تم سے میرے بندے میرے بارے میں سوال کریں تو بیشک میں نزدیک ہوں ، میں دعا کرنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھ سے دعا کرے تو انہیں چاہئے کہ میرا حکم مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ ہدایت پائیں ۔ - 25 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes sweetaliya : *🔰مصیبت پر صبر کرنے والوں کا مقام* عَنْ جَابِرٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ... MORE▼قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ: يَوَدُّ اَهْلُ الْعَافِيَةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حِينَ يُعْطٰى اَهْلُ الْبَلَاءِ الثَّوَابَ لَوْ اَنَّ جُلُوْدَهُمْ كَانَتْ قُرِضَتْ فِی الدُّنْيَا بِالْمَقَارِيْضِ. (سنن ترمذی: حدیث2402) *ترجمہ حضرت سیّدنا جابر رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: قیامت والے دن جب مصیبتوں اور پریشانیوں پر صبر کرنے والوں کو جزا دی جائے گی، تو عافیت میں رہنے والے لوگ تمنا کریں گے کہ اے کاش! دنیا میں ہماری کھالیں قینچیوں سے اُدھیڑ دی جاتیں۔ - 25 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes sweetaliya : ہم سڪون ڪے لیے دنیا ڪی رنگینیوں میں جتنے مرضی غوطے لگاتے رہیں لیڪن ہم سڪون... MORE▼سے خالی ہی رہیں گے کیونکہ اللّٰہ ڪریم نے دنیا ڪی ساری رنگینیاں ہمیں دے ڪر سڪون اپنے پاس رڪھ لیا تاکہ ہم دنیا میں ڈوب جائیں تب بھی سڪون ڪے لیے اسی ڪی طرف دوڑیں ڪیونکہ اللّٰہ قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں *الا بذکر ﷲ تطمئن القلوب* بے شڪ اللّٰہ ڪے ذڪر سے ہی دلوں ڪو سڪون ملتا ہے❤️ - 25 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT