تُم جیسا گُمان کرو گے اللّٰہ پاک کو ہوبہو ویسا ہی پاؤ گے 💕 سکون کی غرض سے اُسے ڈھونڈنے نکلو گے تو اُسے “السلام” پاؤ گے، 💕 جب گناہوں میں لپیٹ کر ہار جاؤ گے تب اُسے “الغفار” پاؤ گے، 💕 جب سارے دروازے بند ہو جائیں گے تُم پر تب تُم اُسے “الفتاح” پاؤ گے، 💕 جب تُم یقین کے ساتھ اُسکے روبرو دُعا کیلئے ہاتھ اُٹھاؤ گے تب اُسے “المُجیب” پاؤ گے💕، س جب اپنے معاملات کا فیصلہ اُس پہ چھوڑ دو گے تب اُسے “الحکیم” پاؤ گے، 💕 جب کام کہیں سے نہ بن پائے گا تب تم اُسے “الوکیل” پاؤ گے، 💕 جب اپنی من پسند چیز اُس کی حفاظت میں چھوڑ دو گے تب اُسے “الحفیظ" پاؤ گے، 💕 جب بے بسی کی انتہا تمہیں سجدے میں گرا دے گی تب تُم اُسے “القادر” پاؤ گے، 💕 جب دنیا کی ساری محبتیں تمہیں رد کر دیں گی تب تُم اُسے “الودود” پاؤ گے۔۔🌸♥️💕
چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے💕 انﷺ کو ارض و سماء دیکھتے رہ گئے💕 پڑھ کے روح الامین سورہ والضحی💕 صورت مصطفیٰﷺ دیکھتے رہ گئے💕 صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلّم💕 آپ پر سب کچھ قربان یا سیدی کریمﷺ💕 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💕