Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

🍷🍷 پلادے دل کھول کر _____آج سارے مے
خانے کی بوتلیں 🍾🍾
👈 اگر غم یار بھول گئے_____ تو تیرا مےخانہ
خرید لیں گے 🏤🏤

sweetboy-11
 

میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
❤❤❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو.

sweetboy-11
 

نام نہ لے میرے سامنے_______ محبت🥰____ کا نام تو لیتا ہے ___دل❤️_______ میرا ٹوٹ💔 جاتا ہے

sweetboy-11
 

💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔

sweetboy-11
 

مجھے اس لیۓ بھی پسند ہیں معصوم لوگ _____❤
خود ٹوٹ جاتے ہیں کسی کا دل نہیں توڑتے:______🌹🌹

sweetboy-11
 

چوم تو لوں تیرے ہونٹوں کو پر بات بہت دور تک جاۓ گی ۔۔!!
آگ لگے گی ہمارے سینے میں اور جل پوری دنیا جاۓ گی

sweetboy-11
 

بیوی! کی قدر اس وقت محسوس ہوتی ہے جب پارک کے باہر
گارڈ ! روک کے کہتا ہے
فیملی کے بغیر اندر جانے کی اجازت نہیں ہے۔۔
😁😜😏

sweetboy-11
 

2 روپے کی قلفی کھا کر دس منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہہ رہے ہوتے ہیں، جانو تم صرف میری ہو
😂😂😂😂😂😂😂😂😂

sweetboy-11
 

تمام ممبرز سے گزارش ہے😛
گروپ کو اپنی پہلی اور آخری محبت سمجھ کر
وقت دیا کریں🙃😛😂😂

sweetboy-11
 

ایک مرغی نے بدک سے شادی کر لی-
مرغا بولا: ہم مر گئے تھے کیا؟
مرغی بولی: نہیں میں تو تم سے شادی کرنا چاہتی تھی --- لیکن ابو کی خواہش تھی لڑکا "NAVY" میں ہو 😂😂😂

sweetboy-11
 

شوہر کے سفر پر نکلتے وقت
انگریز بیگم: آئی ول مس یو ڈئیر
پاکستانی بیگم: تھوڑے سے پیسے تو دیتے جائیں🤣

sweetboy-11
 

سنو
کسی کے پاس تمیز کا نمبر ھے😀😄
سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو۔
😂😃😊☺

sweetboy-11
 

جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے
اور فوت ہوجائے😜😜😜😜

sweetboy-11
 

بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی.😕
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..😂

sweetboy-11
 

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ
دماغ کے ہوتے ہوئے خیال دل میں کیوں آتا ہے😆🤔

sweetboy-11
 

ہمیشہ لوگ کہتے ہے کہ سارا جگ بے وفا ہے ......😏😏
یہ جگ ہی کیوں بے وفا ہوتا ہے گلاس کیوں نہیں ہوتا...۔😜😜😜

sweetboy-11
 

اجازت تو چار کی ہے ⁦❤️⁩۔۔۔
لیکن میں تمھاری خاطر دوسری بھی نہیں کروں گا 😘😍
۔۔۔۔۔۔۔۔

sweetboy-11
 

فقیر نے پیسے مانگے میں نے کہا میرے ساتھ کام پر چلو شام کو 1000 لینا کہندا توں میرے نال چل شامی 2000 لویں🤣🤣😝😝

sweetboy-11
 

ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب 🙄�;->�ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں, 🤣😒🤣

sweetboy-11
 

لڑکیوں کو لڑکا اسمارٹ چاہیۓ اور خود کا منہ
چاہے #ٹھنڈے_پکوڑے جیسا ہو..🙄🙆♂😂