❣༄حَــــــــالِ دِل༄❣
اللّٰہ کـــا دیـــا ســــــب کــــــچھ ہے
بس کمبل میں لات مارنے والی چاہئیے
🕊❣🕊❣🕊❣🕊❣🕊❣🕊❣
❣༄حَــــــــالِ دِل༄❣
تمھارے جانے کے بعد وقت تھم سا گیا
وہ تو بعد میں پتہ چلا کہ گھڑی کا سیل ختم ہوگیا
🕊❣🕊❣🕊❣🕊❣🕊❣🕊❣

ایک آدمی نے ایک خاتون سے کہا :
تم کتنی خوبصورت ہو ۔
خاتون نے کہا :
کاش تم بھی خوبصورت ہوتے تو میں بھی تم سے یہی کہتی ۔
آدمی نے کہا :
کوئی مسئلہ نہیں،.... میری طرح جھوٹ ہی بول دو ۔
😃😜😃😜😃😜😃😜
پیار تو میں تم سے ہی کرتا ہوں مگر ہااائےئے وہ تمہاری سفید پاؤں والی سہیلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😝😝
پھپھو۔بیٹا کافی بڑے ہو گئے ہو
میں۔جی پھپھو اور کوئی آپشن نہیں تھا سوچا بڑا ہو جاؤں 😒
#گروپ میں آنے والے #ممبرز
سے #گزارش ہے...
#خالی ہاتھ نہ آیا کرے کوئی..
#برگر ، #پیزا ، #شوارما ، #آم یا #مٹھائی
لیتے آیا کرے...😍😝😁🙊
🍔🌯🍕🍟🥪🥭
😂😂😂
حسن یوسف سا هو یا صورت بلال جیسی..!!
دوستی روح سے ہو تو ہر روپ کمال لگتا ہے..❤
تنھا چلنا سیکھو
---- صاحب ---
راھوں میں لوٹ لیتے ھے ھمسفر بھی کبھی کبھی
اول تو زمانے میں
نہیں تُم سا کوئی اور...!!
گر ہو بھی تو ہم کون
سا تسلیم کریں گے...!!!♥
جو محبت ...... منتوں سے ملے
اُس محبت سے , تنہائ بہتر ...!!!
ضدی ہوں!!!
مگر ۔۔۔۔
جو تم پکارو تو ۔۔۔۔❤
جان حاضر❤
انا مسترد❤
غرور مسمار❤
راہ ہموار❤
سماعت واجب❤
قدم یکساں❤
تیری جانب !❤
یقیناً_ وصل کے لمحے
دوبارہ لوٹ آئیں گے
وہی شامیں..وہی راتیں۔۔وہی قصے..
وہی پھر داستان ہو گی محبت _ مہربان ہو گییقیناً_ وصلکے لمحےدوبارہ لوٹ آئیں گے
وہی شامیں..
وہی راتیں۔۔وہی قصے..
وہی پھر داستان ہو گی
محبت _ مہربان ہو گی
تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے❤❤
سکون بہت ملتا ھے تجھے اپنا سوچ کر…❤❤
❤کـــــــــــــــــتابوں جیسے لـــــوگ ہــــیں ہــــم ❤
❤گــــــــہرے خـــاموش اور الـــفاظ سےبــــھرپور❤
کسی شام آ میرے محرماں ,سبھی رازِ ہستی بیاں کروں!!
کبھی خود کو تسبیح سا پھیر دوں ,کبھی تجھکو وردِ زباں کروں!!.
❤ اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں،
تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں، ❤
❤ جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس،
اور سچ کہوں تو اِک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں...❤
لڑکا : بات سنو
لڑکی : کھانے کے وقت بات نہیں کرتے
کھانا کھانے کے بعد۔
لڑکی : ہاں اب بولو۔
لڑکا : تمہاری پلیٹ میں مکھی تھی 😂😜😴
وہ بولی اگر مجھ سے پیار کرتے ہو تو *ہاتھ کاٹ کے دکھاؤ____
مجھے بھی جوش آیا __چاقو اٹھایا۔🔪
اور کاٹ دیا ہاتھ___وہ بہت چیخی چلائی
روتے ہوے بولی__😪😪
پاگل__اپنا ہاتھ کاٹنا تھا __میرا نہیں__😓😠
میں نے کہا کہ___ہم اور تم ایک ہی تو ہیں___😅😅😅😁
خاندان میں اچھے اچھے لیکچر دینے والا بندہ
زندگی کے سب کتے کام کر چکا ہوتا ہے... 😂 🎭🤗
زندہ رہا تو تمہارا ساتھ ضرور نبھاؤں گا دوستوں😍
بھول جاؤں تو سمجھ لینا شادی ہو گئ😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain