اب تو چلے آٶ کہ عید آ رہی ہے یہ آنکھیں تمہیں دیکھنے کو ترس رہی ہیں
JANI
Oyee RiskyGirl miss u nalaik dmdm aa hi gayi to bat be krlo
پیچھے کون کیا بولتا ہے فرق نہیں پڑتا۔۔ سامنے کسی کا منہ نہیں کھلتا یہی کافی ہے۔۔
JANI
لوگ آسمانوں پر ڈھونڈتے رہے میں نے زلفوں میں چھپا چاند دیکھا
JANI
🥧 شاعر کو شاعری مبارک، چاند کو چاندنی مبارک
ہماری طرف سے آپ کو سالگرہ مبارک 🥮
Birthday coming soon
Mubarik ho 24 july
For specially
بچپن کی وہ امیری نہ جا نے کہا ں کھو گئی اے دوست
جب با رش کے پا نی میں ہما رے بھی جہا ز چلا کرتے تھے۔
JANI
ہم تو آ ج بھی تمہیں اسی طرح چا ہتے ہیں انمول
جیسے سُو کھا ہوا درخت با رش کا طلبگا ر ہو تا ہے۔
JANI
کسی کو اتنا نہ ستا ؤ کہ وہ زندگی کی با زی ہی ہا ر جائے وصیؔ
مسلسل با رشوں سے گِر جا تے ہیں کبھی کبھی پکے مکان بھی۔
JANI
با رش کی طر ح تم پے برستی رہیں خو شیاں
ہر بوند تیرے دل سے ہر اِک غم کو مٹا دے۔
JANI
اُسے کہنا کہ اپنی قسمت پے ناز کرنااچھا نہیں ہو تا
ہم نے با رش میں بھی جلتے ہو ئے گھر دیکھیں ہیں۔
JANI
مجھے ما ر ہی نہ ڈالے ان با دلوں کی سازش
جب سے برس رہے ہیں تم یا د آ رہے ہو۔
JANI
با رش کی بو ندوں میں جھلکتی ہے تصویر تیری
آ ج پھر بھیگ بیٹھیں ہیں تمہیں پا نے کی چا ہت میں۔
JANI
ان بارشوں کا برسنا ہے سبب نہیں
رویا ہوگا کو ئی بادل پھر محبت کی طرح
JANI
رِم جِم ،رِم جِم برس رہی ہے
یا د تمہا ری قطرہ قطرہ۔
JANI
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain