Damadam.pk
sweety11pak's posts | Damadam

sweety11pak's posts:

sweety11pak
 

عظیم ہیں وہ لوگ جنہوں نے خاموشی کا انتخاب اس وقت کیا جب وہ بدترین الفاظ کہنے کے قابل تھے
(حضرت شاہ شمس تبریز)

sweety11pak
 

اپنے سر سے سرکتے دوپٹے کو سنبھالتی ہوئی عورت سے ذیادہ حسین عورت میں نے آج تک نہیں دیکھی ۔۔۔۔۔"محسن عباس"

sweety11pak
 

Happiest birthday cuteee bahiuuuuuu ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Dua hai tmhri next birthday py b hm sth ho ..
InshAllah ❤️❤️

sweety11pak
 

بس اتنا چاہتی ہوں
جب میرے بعد میرا ذکرہو تو یہ ضرور کہا جاۓ کہ
ہاں! وہ ایک اچھی لڑکی تھی
🙂🖤🌈