Zong ka koi ESA prepaid pckg Jo muft chaly
~~..کتنے شوق سے چھوڑ دیے تم نے بات______کرنا..~~
~~..جیسی صدیوں سے تیرے دل پہ_____بوجھ تھے ہم..~~
~وہ تو خوشبو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا~
..مسئلہ تو پھول کا ہے وہ کدھر جائے گا۔؟..
lOve iS wHeN yOu meET sOmeoNe, wHo telLs yOu sOmEthiNG nEwS abOUt yOuRseLF❤️💯
روح پیاسی کہاں سے آتی ہے..
یہ اداسی کہاں سے آتی ہیں..
دل ہے شب سوختہ سوۓ امید کے ..
تو ندا سی کہاں سے آتی ہے..
شوق میں عیش وصل کے ہنگام..
یہ ناساپاسی کہاں سے آتی ہے..
ایک ذندان بے دلی اور شام..
یہ صبا سی کہاں سے آتی ہے..
تو ہے پہلو میں پھر یہ خوشبو ..
ہو کہ باسی کہاں سے آتی ہے..
روح پیاسی کہاں سے آتی ہے..
یہ اداسی کہاں سے آتی ہے..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain