شادی تو اس لڑکی سے کرنی ہے جو آٹا گھوندتے ہوئے ہلتی نا ہو جو کہے کے مجھے Nokia 1280 لے کر دیں جو میک اپ سے نفرت کرتی ہو جسے شاپنگ کا اتنا شوق نا ہو جو خود میری دوسری شادی بھی کروائے جو سال بعد مہکے جائے جس کو رات 12 بجے بریانی کا کہو تو وہ بنا دے بلکہ ساتھ چٹنی سلاد بھی بنائے چڑھتے سورج کو دیکھ کر کہو کے رات ہے اور
کتنا اندھیرا ہے تو وہ لائٹ جلائے 😋 جس کو پانی مانگو تو وہ لیموں پانی بنا لائے جس کو چائے مانگو تو دودھ پتی بنا لائے بارش کو دیکھ کر پکوڑے بنا لائے گرمی کو دیکھ کر ائسکریم لے آئے میں سوتا رہو اور وہ ہاتھ والا پنکھا چلائے میں غصہ کرو تو وہ مسکرائے میں اک 👋لگا جاو تو پھر بھی پیار جتائے دن بھر کام کر کے بھی نا کرے اففف نا ہائے میں افس سے واپس او تھکا ہوا تو میرے پاوں دبائے بس یہ ہیں نکےنکے سپنے میرے 🙈🙈🙈