وقت اپنی رفتار سے چلتا ہے۔اور وقت کے ساتھ
چلنا سیکھو۔۔
اگر وقت سے آگے نکلنے کی کوشش کرو گے تو ہار جاو گے۔۔
۔۔
۳۱۳
لوگوں کو انکی اوقات کے مطابق
عزت اور وقت دیں۔۔
۔۔
۳۱۳
جو بھی ھے اب میرا
تیرے حوالے کر دیا۔۔
۔۔
۳۱۳
بے شک ھر مشکل کے
ساتھ آسانی ہے۔۔
۔۔
۳۱۳
قدر صرف دو وقت میں ہوتی ھے۔۔
آنے سے پہلے اور
جانے کے بعد۔۔
۳۱۳
آپ تب تک اچھے ہیں۔۔
جب تک آپ دوسروں کے معیار
کے مطابق ہیں۔۔
۳۱۳
چلاکیاں ضرور کریں۔۔
لیکن ان کے ساتھ نہی جن کے ساتھ
رہ کر آپ نے یہ سب سیکھا۔۔😎
۳۱۳
تسبیح میں جیسے دھاگہ ہو۔۔
۔۔
میری سانسوں میں ایسے بستے ہو تم۔۔
۔۔
۳۱۳
تجھ سے ہی شروع۔۔
تجھ پہ ھی ختم۔۔
۔۔
میرے پیار کا
افسانہ ھوا۔ ۔
۔۔
۳۱۳
لے کے جان ہی
جاے گا میری
قاتل ہر تیرا بہانا ہوا۔۔
۔۔
۳۱۳
پردیسیاں میرا
دل ھے دیوانہ
تیرے پیار دا۔۔
۔۔
۳۱۳
عباس تیرے در سا
دنیا میں در کہاں۔۔
۔۔۔
۳۱۳
جگر والوں کا ڈر سے کوئ کام نہی۔۔
۔۔
۔۔
ھم وہاں بھی قدم رکھتے ہیں۔جہاں راستے نہی ہوتے۔۔
۔۔
۳۱۳
تمیں اپنا بنانے کا جنون سر پہ
ہے
کب سے ہے۔۔
۔۔
۳۱۳
کاش تم جان لیتے۔۔
ہار بہادروں کی ہوتی ہے۔۔
بزدل تو لڑتے ھی نہی۔۔
۔۔
۳۱۳
اپنا گھر شیشے کا ہو تو دوسروں
کی گھر پتھر نہی مارتے۔۔
۔۔
۳۱۳
مسلمان اور مومن میں فرق ہے۔۔
۔۔
مسلمان اللہ کو مانتا ہے۔
اور مومن اللہ کے حکم کو مانتا ہے۔۔
۳۱۳
وہ اتنا حسین ہے کہ۔۔
۔
میں نے اسے دل دکھانے کی اجازت
دے رکھی ہے۔۔
۔۔
۳۱۳
اس نے میں مجھے کہا تماری سوچ گٹھیا ہے۔۔
۔۔
اور میں اس وقت اسی کا سوچ رہا تھا۔۔
۔۔
۳۱۳