اصل تکلیف تب ھوتی ھے جب انسان کسی سے بہت سی امیدیں لگا کر بیٹھ جاے اور دوسرا انسان اس کی امیدوں پر پورا نہ اترے۔۔
۳۱۳
ذمین کے آستانوں سے لے کر فلک کے چاند تاروں تک۔ ۔
کوئ اہل وفا ملے تو بتانا۔ ۔
۳۱۳
جھوٹ کے بغیر کوی کام نہی ھو سکتا۔۔
۳۱۳
محبت اب نہی رھی۔۔
۳۱۳
بہت محبت تھی تم سے۔۔
تھی کا مطلب تو سمجھتے ھو نا۔۔
۳۱۳
عورت کو پاوں کی جوتی سمجھنے والا مرد
تنہای میں اکثر عورت کے پیر بھی چومتا ہے۔۔
۳۱۳