کوشش کریں رب کو راضی کر لیں۔۔
چاھے وہ اس کی مخلوق میں کسی کو خوشی دے کر ھی کیوں نہ کرنا پڑے۔۔
۳۱۳
وقت گزر ھی جاتا ہے۔۔۔
۔۔۔
کسی کے ساتھ بھی
کسی کے بعد بھی۔۔
۳۱۳
کچھ پل کے لیے مجھے اپنی باہوں میں سلا لو۔۔
۔۔۔۔۔
اگر آنکھ کھلی تو جگا دینا
اگر نہ کھلی تو دفنا دینا۔۔
۳۱۳
وقت گزر ھی جاتا ہے۔۔
۔۔۔
کسی کے ساتھ بھی
کسی کے بعد بھی۔۔
۔۔
۳۱۳
جیب بھاری ھو تو لوگ بکواس بھی غور سے سنتے ہیں۔۔
۔۔
۳۱۳
قدر صرف دو وقت میں ہوتی ہے۔۔
۔۔۔
آنے سے پہلے۔
جانے کے بعد۔۔
۳۱۳
تینوں اتنا میں پیار کراں۔۔
اک پل وچ سو بار کراں۔۔
تو جاوے جے مینوں چھڈ کے۔
۔۔
موت دا انتظار کراں۔۔
۳۱۳
بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔۔
۳۱۳
جب ذمے داریاں سر پر پڑی تب
پتہ چلا۔۔
باپ نے باپ ہونے کا فرض کیسے نبھایا۔۔
۳۱۳
جس اسلام نے عورت کو آزادی دی ہے۔ ۔
۔۔۔
وہ ہی عورت اسلام سے آزادی چاھتی ہے۔ ۔
۳۱۳
سوشل میڈیا پر کوی بہن بھای کا رشتہ نہی ھوتا۔۔
یہ سب دھوکہ ھے بکواس ہے۔۔
۳۱۳
میرے دل دے ٹکڑے۔۔
سینے وچ وکھرے۔۔
اک نام تیرا ہی لیندے رہ گیے۔۔۔
۔۔۔
تو اک وی سنی نہ۔۔
تیوں سمجھ نہ آیا۔۔
اسی دردے جدای سہندے رہ گے۔۔
۳۱۳
نہ تیرے آنے کی خوشی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
نہ تیرے جانے کا غم۔۔
۳۱۳
تم۔۔۔
میری محبت تو کیا۔۔
میری نفرت کو بھی ترسو گی۔۔
۳۱۳
وہ جو کہتے تھے بچھڑے گے نہ ھم کبھی۔۔
۔۔
وہ جدا ہو گے دیکھتے دیکھتے ۔۔
۳۱۳
جب اپنوں میں منافق پیدا ہو جائیں۔۔
۔۔۔
تو میدان میں کھڑا شیر بھی ہار جاتا ہے۔۔۔
۳۱۳
کہا تھا نہ بدل۔جاو گے۔۔
۳۱۳
مرد جب کسی عورت سے اکتا جاتا ہے
تو پھر اس میں خامیاں تلاش کرتا ہے۔۔
جبکہ عورت ایسا کبھی نہی کرتی۔۔
۳۱۳
نفرت بہت اچھی چیز ھے
یہ کسی سے دور ہونے میں
مدد کرتی ہے۔۔۔۔
۳۱۳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain