اگر شکل دیکھ کر محبت ہوتی۔۔
۔۔
تو میری جان تجھ سے نہ ہوتی۔۔
۳۱۳
ھم لوگ ایک ہی کام ایمانداری سے
کرتے ہیں۔۔
اور وہ ھے بے ایمانی۔۔
۳۱۳
کل ملا کر بات بس
اتنی سی ہے کہ
پیسہ ہی سب کچھ ھے۔۔
۳۱۳
جیب بھاری ہو تو۔ ۔۔۔
۔۔۔۔۔
لوگ بکواس بھی غور سے سنتے ہیں۔ ۔
۳۱۳
اداکاری بڑا دکھ دے رھی ھے۔ ۔
۔۔
میں سچ مچ مسکرانا چاھتا ہوں۔ ۔
۳۱۳
مدتیں گزر گئ حساب کیے ھوے۔۔
۔۔
نہ جانے کس کے دل میں کتنے
رہ گیۓ ھم۔۔
۳۱۳
بات یہ نہی کہ تمارے بغیر جی نہی سکتے۔۔۔
۔۔
بات یہ ہے کہ تمارے بغیر جینا نہی چاھتے۔۔
۳۱۳
تیرے بدل جانے کا غم نہی۔۔
۔۔
بس اپنے اعتبار پر شرمندہ ہوں۔۔
۳۱۳
میں اک بلند حوصلے والا ضدی سا شخص۔۔
۔۔۔
جب بھی تیری یاد سے لڑتا
ھوں رو پڑتا ھوں۔۔
۳۱۳
محبت اور جنگ میں سب
جائز ھے۔۔
۳۱۳
آجکل کی محبت کیا ہے؟
۔۔
فری میں کسی کے جسم تک پہنچنے
کا ایک بہانا ہے۔۔
🤘
۳۱۳
احساس بہت منگی چیز ہے
اس کی امید ہر انسان سے نہی رکھنی چاھیے۔۔
۳۱۳
جے تو اکھیاں دے سامنے
نہی رہنا تے
بیبا ساڈا دل موڑ دے۔ ۔
۳۱۳
تاریخ گواہ ہے مرد نے کبھی حقوق نہی مانگے۔۔
جب بھی مانگا فون نمبر اور تصویر مانگی۔۔
۳۱۳
فرمان باری تعالیٰ۔ ۔
اے نبیﷺ اگر ہم نے آپ کو پیدا نہ کرنا ہوتا
تو کائنات کی کوی چیز بھی پیدا نہ کرتے۔ ۔
۔۔۔
۳۱۳
فرمان نبویﷺ
۔۔
ہلاکت ہے اس شخص کے لیے
جس کے سامنے میرا نام لیا جاے
اور وہ مجھ پر درود نہ پڑھے۔۔
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
۳۱۳
نہ عروج اچھا نہ زوال اچھا۔۔
۔۔
خدا جس حال میں رکھے
بس وہ حال اچھا۔۔
۳۱۳
جب غلامی سر پر سوار ہو
تو اپنی طاقت کا بھی اندازہ نہی ہوتا۔۔
۳۱۳
بہادر لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں۔۔
لہذا کسی اپنے کو گرانے کے لیے
کسی غیر کے قدموں میں نہ بیٹھے۔۔
کیونکہ وہ شخص گرے یا نہ گرے
آپ ضرور گر جاے گے۔۔
۳۱۳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain