اگر ہم کسی کو حاصل نہی کر سکتے
اگر ھم کسی کی خواہش پر پورا نہی اتر سکتے۔
اگر ھم اس انسان سے پاکیزہ رشتہ نہی جوڑ سکتے۔
تو ہمیں اسکا اور اپنا وقت ضائع نہی کرنا چاھیے۔اور نہ اسکو جھوٹی تسلیاں دینی چاھیے۔
اسلیے دوسروں کی بہن بیٹی کی زندگی نہ کھلیں شکریہ۔۔
۳۱۳
اس دنیا میں
کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہی ہے۔۔
سب عارضی ہے۔سب مختصر ہے۔۔
۳۱۳
میں اک بلند حوصلے والا ضدی سا شخص۔۔
۔۔
جب بھی تیری یاد سے لڑتا ہوں۔
رو پڑتا ہوں۔
۳۱۳
گزر ہی جاے گی یہ حیات۔۔
تاحیات تھوڑی ہی ہے۔۔
۳۱۳
بانٹ کر کھانے والے کبھی بھوکھے نہی
سوتے ۔۔
اور چھین کر کھانے والوں کا کبھی پیٹ نہی بھرتا۔۔
۳۱۳
انسان کو بولنا سیکھنے میں دو سال لگتے ہیں۔۔
لیکن کون سا لفظ کہا بولنا ہے
اس کو سمجھنے میں ساری عمر لگا دیتا ہے
۳۱۳
گناہ کا موقع نہ ملنا بھی
اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے۔۔
۳۱۳
دنیا میں سب سے بھاری چیز کیا ۔۔
خالی جیب ۔۔
چلنا مشکل ہو جاتا ہے
۳۱۳
انسان صرف تمنا کر سکتا ہے۔۔
ملتا وہی ہے جو مقدر میں لکھا ہو۔
۳۱۳
منافق جب کسی کو دھکا دینا
چاہتا ہے تو اسے سہارا دیتا ہے۔ ۔
۳۱۳
ہمیشہ عاجزی اختیار کرے۔۔
کیونکہ
انسان کی اکڑ رب کی پکڑ پر ختم ہو جاتی ہے۔۔
۳۱۳
جب اپنوں میں منافق پیدا ہو جائیں۔۔
تو میدان میں کھڑا شیر بھی ہار
جاتا ہے۔۔
۳۱۳
جہاں آپ کو اہمیت نہ دی جاے
وہاں سے کنارا کر جائیں۔۔
۳۱۳
آپ دنیا سے کچھ دن کے لیے خود کو
الگ کر کے دیکھ لیں۔۔
یہ دنیا آپکو ایسے بھول جاے گی
جیسے آپ کبھی یہاں آے ہی نہی۔۔
۳۱۳
مجھ سے گلہ نہ کرنا۔۔
میں کبھی کبھی
خود سے بھی بیزار ھو جاتا ہوں۔۔
۳۱۳
بے شک اللہ اور اسکے فرشتے نبیﷺ
پر درود وسلام بھیجتے ہیں۔
اے ایمان والوں تم بھی آپﷺ پر درود و سلام بھیجا کرو۔
🌷ﷺُ🌹ﷺ🌹ﷺ🌷
🌹ﷺ🌷ﷺ🌷ﷺ🌹
🌷ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌷
🌷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم🌷
🌹صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم🌹
۳۱۳
اے نبیﷺ ہم نے آپکو
تمام جہانوں کے لیے
رحمت بنا کر بھیجا ہے۔۔
🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹
🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹
🌷ﷺ🌷ﷺ🌷ﷺ۔🌷
۳۱۳
درود پاک ایک ایسی عبادت ہے۔ ۔
جسکی کثرت سے انسان
ولائت کے مقام تک پہنچ سکتا ہے۔ ۔
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
۳۱۳
Post of the day
Date:3-3-2023
Time:8:55
....
وفا کا درس ملتا ہے تو
اس پاک ذات سے ۔جہنیں عرش معلیٰ پہ بھی
امت یاد آتی ہے۔
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
۳۱۳
آپ کچھ دن دنیا سے ہٹ کر
دیکھ لیں۔۔
یہ دنیا آپ کا نام۔تک بھول جاے گی۔
۔۔
۳۱۳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain