بیویاں کہتی ہیں شوہر ان پر مریں۔۔
جب شوہر ان پر مرتے ہیں
تو کہتی ہیں۔۔
پراں جا کے مر۔۔
جب وہ پراں جا کے مرتے ہیں
تو کہتی ہیں۔۔
ہاۓ میں مر گئ۔۔
😄😍😜
۳۱۳
جو لوگوں کے عیبوں کی پردہ پوشی کرے گا۔۔
اللہ بروز قیامت اسکے عیبوں پر پردہ ڈالے گا۔۔
۳۱۳
بانٹ رہا تھا جب خدا سارے جہان کی نعمتیں۔۔
میں نے خدا سے مانگ لی تیری وفا صنم۔۔
۳۱۳
ہمیں چاھیے کہ سچ بولے۔۔
اور کسی کو دھوکے میں نہ رکھیں۔۔
۳۱۳
اگر آپ کسی کو دھوکہ دینے میں کامیاب
ہو جاتے ہیں۔تو خوش نہ ہوں
بلکہ یہ سوچے اس نے آپ پر کتنا یقین کیا۔۔
۳۱۳
فیصل آباد میں آج صبح بہت
دھند تھی۔۔
۳۱۳
دل کہتا ہے پیار کروں۔۔۔
جیب کہتی ہے بکواس نہ کر۔۔
😜😜😜
۳۱۳
جو تیری خاطر تڑپے پہلے سے ہی۔۔
۔۔
کیا اسے تڑپانا ۔۔او ظالِماں۔۔
۳۱۳
مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا
مسلمان محفوظ رہے۔۔
۳۱۳