چار لفظوں کا ہے حُسن تمہارا😳
فیشل, فاؤنڈیشن, کریم, مسکارا😂😂😁
Jis sy bat kr k chehry py smile aany lgy,
ussy phli fursat main block kr dain 😌🌚
اکیلے چلنا، لڑنا اور جینا سیکھو
یہ دنیا کسی کی نہیں🔥💯
اپنے احساسات کے جنازے اکثر دفنانے پڑتے ہیں۔۔🖤💯
🍁🌹ہر کسی کے نصیب میں کہاں لکھی ہیں چاہتیں🌹🍁
🍁🌹کچھ لوگ دنیا میں آتے ہیں فقط تنہائیوں کے لئے🌹🍁
خواب،خواہش اور لوگ...✌
کم ہی ہوں تو بہتر ہے..🔥
دلــــوں پہ ســلطنت قـائــم کــرنا عــادت ہے ہمـــاری🌸
ہم کــو آتـــا نہیـــں دل دکھـــانہ کـــسی کا❤🙂
💖✨
اتنا آسان نہیں مجھے پڑھ لینا۔۔💯
لفظوں کی نہیں جذبات کی کتاب ہوں۔۔🔥🖤
حکومت وہی کرتا ہے جسکا دلوں پر راج ہو
ورنہ یوں توہ گلی کے مرگوں کے سر پے بھی تاج ہوتا ہے...😎😎😎
لوگ لاکھوں میں ایک ھوتے ھیں۔۔۔۔
۔
میں تو پوری دنیا میں ایک ھوں 😋😍❤️❤️❤️❤️❤️