Damadam.pk
tahaa22's posts | Damadam

tahaa22's posts:

tahaa22
 

جــس کے لفـظــــوں میـــں اپنا عکـــــس ملــتا ہے 🥀
بڑے نصــیب سے ایســـــا کوئی شـــخص ملــتا ہے ♥️

tahaa22
 

ہزاروں ناکام حسرتوں کے بوجھ تلے 😔,
یہ جو دل ❤ دھڑکتا ہے, کمال کرتا ہے💔✌

tahaa22
 

دور رہ کر نہ کرو بات قریب آ جاؤ
یاد رہ جائے گی یہ رات قریب آ جاؤ
ایک مدت سے تمنا تھی تمہیں چھونے کی
آج بس میں نہیں جذبات قریب آ جاؤ
سرد جھونکوں سے بھڑکتے ہیں بدن میں شعلے
جان لے لے گی یہ برسات قریب آ جاؤ
اس قدر ہم سے جھجکنے کی ضرورت کیا ہے
زندگی بھر کا ہے اب ساتھ قریب آ جاؤ

tahaa22
 

چلو یوں ہی سہی غم کا چارہ تو ملا
ڈوبنے والے کو تنکے کا سہارہ تو ملا...

tahaa22
 

Hamari personality, hamari ek ada he
Tu kya teri saheli bhi hum pe fida
😎😎😎

tahaa22
 

Khayal itne hain dil main samjh nahi aatay
Samjh bhi aayen agar to kahe nahi jatay

tahaa22
 

❤کتنا آسان ہوتا ہے کسی کو________اپنا کہنا مگر ..!!❤
❤جب تقدیر فیصلے سناتی ہے تو رُویا بھی نہیں جاتا ..!!❤
"""

tahaa22
 

مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا😍
ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی🔥😏

tahaa22
 

❤ہم اتنے بھی نہیں بدلے کہ بھول جائیں اپنوں کو۔❤
❤جب کوئی منتظر ہی نہ ہو تو رابطہ اچھا نہیں لگتا💜

تیری شہرت سے الگ شان رکھتے ہیں✌
ہم وہ ہیں جو خود اپنی پہچان رکھتے ہیں🔥
t  : تیری شہرت سے الگ شان رکھتے ہیں✌ ہم وہ ہیں جو خود اپنی پہچان رکھتے ہیں🔥 - 
ہمیں مت ملائیں کسی اور میں۔۔۔۔✌
ہم سا نہیں کوئی اس دور میں۔۔۔۔۔۔🔥😎
t  : ہمیں مت ملائیں کسی اور میں۔۔۔۔✌ ہم سا نہیں کوئی اس دور میں۔۔۔۔۔۔🔥😎 - 
tahaa22
 

💕...اُداس نظروں میں خواب ملیں گے،...💕
💕...کہیں کانٹے تو کہیں گلاب ملیں گے۔..💕
💕...میرے دل کی کتاب کو اپنی نظروں سے پڑھ کے دیکھو..💕
💕....کہیں آپکی یاد تو کہیں صرف آپ ملیں گے،..

tahaa22
 

♡°•✾❀•ہم تھوڑے جذباتی ہیں جناب🖤⚔️
سر پر چڑھنے والوں کو برداشت نہیں کیا کرتے🖤🔥💯
✌✌✌

tahaa22
 

Don't hurt funny peoples bcoz they're already broken 🙂💔

tahaa22
 

گفتگو ہی بتا دیتی ہے کہ
تربیت ہوٸی ہے یا فقط پالا گیا ہے🌸
👑🌸

tahaa22
 

گفتگو ہی بتا دیتی ہے کہ
تربیت ہوٸی ہے یا فقط پالا گیا ہے🌸
👑🌸

tahaa22
 

بے وقت، بے وجہ، بے حساب مسکرا دیتا ہوں☺️😊
آدھے دشمنوں 🤨کو تو یوں ہی ہارا دیتا ہوں😎💯👍
Ftf

tahaa22
 

وقت کے ساتھ ساتھ عادتیں بدلی ہیں-🔥
برے کل بھی نہیں تھے اچھے آج بھی نہیں ہیں🤫

tahaa22
 

وہ وقت کا کھیل تھا جو بیت گیا💯
اب ہم کھیلیں گے اور وقت دیکھے گا👊👊

tahaa22
 

__"🌸😍"
-"ماں کا ہونا کسی خزانے
سے کم نہیں.!!!❤️🥀