اس مہینے میں نصیب لکھے جاتے ہیں یارب ہر بیٹی کے نصیب میں خوشیاں لکھ دے ہر بیٹی کے گھر میں رزق لکھ دے ہر بیٹی کے باپ کی لمبی عمر کر دے ہر بیٹی کے بھائ کی حفاظت لکھ دے ہر بیٹی کے شوہر کے گھر میں سکون لکھ دے 💕 آمین 💕
"حدیث پاک" موت کے بعد تھا میں نیند میں اور مجھے اتنا سجایا جا رہا تھا بڑے ہی پیار سے مجھے نہلایا جا رہا تھا نہ جانے کون سہ عجیب کہر میرے گھر بچوں کی طرح مجھے کندے پر اٹھایا جا رہا تھا بس میرا ہر اپنا تھا اس وقت پھر بھی میں ہر کسی کے منہ سے بلایا جا رہا تھا جو کبھی دیکھتے بھی نہ تھے محبت کی نگاہوں سے ان کے دل سے بھی پیار مجھ پر لٹایا جا رہا تھا روروکر مجھے ہنسایا جا رہا تھا تڑپ اٹھی میری روح وہ مقام دیکھ کر پتہ جلا جب مجھے دفنایا جارہا تھا روپڑا پھر میں بھی وہ منظر دیکھ کر جہاں ھمیشہ کے لیے مجھے سلایا جا رہا تھا محبت کی امتحاں تھی جن کے دلوں میں میرے لیے آج اسی گھر سے میں اک پل میں بھلایا جا رہا تھا Plz friendz namz ka liya time nikala kro last me hamri naki kam aai gi koi insan nhi..
No.1 =jis ko apna dost bnao us k bare men kabi 2sro se na pochoo,?( hazrat Ali.A.S) No.2 = (jis sy muhabbat ki jaye us se muqabla ni kiya jata,? ( HAZRAT ali) No.3= kbi na girna kamal nhi,Balka gir ka sambhal jana kaamal he,(hazrar Ali ) No.4= kisi ko paa lena muhabbat nhi , balka kisi ka dil me jagah bna lena muhabbat he,, % Hazarat Ali.A.S% No.5=kisi se roz mil ka batein krna Dosti nhi Balka kisi se bichher k yaad rakhna Dosti he,,..❤