نہ میرا ایک ہوگا نہ تیرا لاکھ ہوگا
نہ تعریف تیری ہوگی نہ مزاق میرا ہوگا
غرور نہ کر شاہ شریر کا
تیرا بھی خاک ہوگا میرا بھی خاک ہوگا
Phr q thukrayaaa
bewafaaaa😓😓😓
اجڑے ہوے دل کو آباد کرنے کی ضد ناکر اے ذندگی ندگی
جلادیا ہم نے اس دل کو جس میں مطلبی لوگوں بسا کر تے تھے
کبھی ملنے نا آنا اس گمنام سی جگہ پر
جہاں میرے نام کی تختی لگی ہو گی مٹی کے اک ڈھیر پر
ق😓😓
تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل
,,,,,B A wafaaaa. .
کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں
تنہائی بہتر ہے جھوٹے لوگوں سے اور بے مقصد باتوں سے
ساتھ چلنے کو چلے تھے سب دوست لیکن
میری منزل کا ساتھی میرا سایہ نکلا
دل ہی اس قدر ٹوٹ چکا ہے کہ
مجھے صرف تنہائی اچھی لگتی ہے
اعتبار ضرور کریں دوسروں پر
لیکن کسی کو موقع نہ دیں کہ وہ آپ کو اندھا سمجھنے لگے
💔💔
دھوکہ دینے والوں کو بھی عزت دیا کرو🙏
کیونکہ وہ بھی ایک استاد ہونے کا درجا رکھتا ہے✍️
آۓ تھے جب کچھ لے کر تو نہیں آۓ🙏
مرشد👇
جب گۓ تو زندگی کا سبق دے گۓ💔
😓😓
یاد کرو گے ایک دن مجھے یہ سوچ کر
کیوں نہیں قدر کی میں نے اس کے پیار کی
اے چراغ جلنا ہے تو ہٹ کر جل میرے مزار سے
کیونکہ میں پہلے سے جلا ہوا ہوں ایک بیوفا کے پیار سے
لوگوں نے مجھے بتايا کہ وقت بدل جاتا ہے اور وقت نے مجھے بتايا کہ لوگ بھی بدل جاتے ہيں۔
ضروری نہيں جو آج تمہارے ساتھ ہے وہ کل بھی ساتھ رہے گا
اسی ليے اکيلے چلنا سيکھ لو اگر وقت اپنا ہے تو سب اپنے ہيں ورنہ کوئی اپنا نہيں
آج وقت نے بتایا کہ جن کے لئے تو رکا تھا
وہ تجھے وہیں چھوڑ کر وقت کے ساتھ چل دیئے ہیں
وقت آپ کو بتا دیتا ہے
کہ لوگ کیا تھے
اور آپ کیا سمجھتے تھے
Yad rkhna bewfaa
میری یقین کی کشتیاں یوں ہی نہیں ڈوبی
میں نے دیکھا ہے تجھے اورو سے دل لگاتے ہوئے۔
لوگ ہمیشہ دھوکہ غلط انسانوں سے کھاتے ہیں اور ،،
بدلہ اچھے انسانوں سے لیتے ہیں ،،
ان کے واسطے تماشہ تھا
ادھر زندگی تباہ ہو گئی
💔💔💔
وقت گزارنا ہو تو ناول پڑھ لیا کرو
آدم کے بیٹے کوئی کھلونا نہیں ہوتے
😪🙏🙏😪😓🙏🙏🙏
کتنے دکھ کی بات ہوتی ہے کہ ہم کسی پر اندھوں کی طرح اعتماد کریں اور وہ ثابت کردے کہ ہم واقعی اندھے ہیں
😪😪😪
Afsuus insan toon kesa muslman he jo Khuda ko tobhhh jhtla dia aaage mshahr hone ke chker mn waah
میرا بھروسہ ایسے ہی نہیں ٹوٹا
میں نے دیکھا ہے اسے غیروں کے ساتھ دل لگاتے
😭😭😭😭😭😓😓😓
خوبصورتی سے دھوکہ نا کھانا اے ابن آدم
تلوار کتنی بھی خوبصورت ہو مانگتی تو خون ہے
رویا تھا بہت اس کے دروازے پر دستک دے کر
درد کی انتہا ہوگٸی جب اس نے پوچھا کے کون ھو تم
درد میں کر دیتا ہے اور بھی اضافہ
تیرے ہوتے ہوئے کسی اور کا دلاسہ دینا
😓😓😪😰
ہو سکتا ہے مر جاوں چند دنوں میں تھوڑا تھوڑا
اک شخص جلا رہا ہے دل روز تھوڑا تھوڑا
😪😪💔💔
درد ہے دل میں پر اس کا احساس نہیں ہوتا
روتا ہے دل جب وہ پاس نہیں ہوتا
ارے برباد ہو گے ہیں اس کے پیار میں
پر وہ کہتا ہے اس طرح پیار نہیں ہوتا
😓😪🌴🌴🌻🌳
اذیت کا یہ مقام بھی در پیش ہے اب
سہنا بھی درد ہے اور کہنا بھی نہیں ہے
🍁🍁🍁🌻🍀🍀
درد تو زخم کی پٹی کے ہٹانے سے اٹھا
اور کچھ اور بھی مرہم کے لگانے سے اٹھا
اس کے الفاظ تسلی نے رلایا مجھ کو
کچھ زیادہ ہی دھواں آگ بجھانے سے اٹھا
🦋🦋
برسوں بعد چاۓ والی کینٹین پر گیا
تو چاۓ والے نے کہا
جناب چاۓ کے ساتھ کیا لیں گے؟
لمبا سانس لیا اور جواب دیا
پرانے یار ملیں گے کیا
😪😪😓😓😓
دوست کے بارے میں کبھی یہ نہ سوچنا
کہ وہ کتنا بے وقوف تھا
بلکہ یہ سوچنا کہ اس کا تم پر کتنا اعتبار تھا
بہت آسان ہے کہنا کہ ہم یاروں کے یار ہیں
نبھانہ جس کو کہتے ہیں وہ چند لوگوں کو ہی آتا ہے
🌴🌴Talashh🙄🙄🌴🌴
میری دوستی کی تم کیا آزمائش کرسکو گے
جان💖 سےزیادہ کیا فرمائش کرسکو گے
میری دوستی 👬 سمندر 🌊 کے پانی کے برابر ہے
کیا کبھی تم اُس پانی کی پیمائش کرسکو گے
مخلص ہیں تو مختصر ہیں
مطلبی ہوتے تو ہجوم ہوتا
🌺🌺🌴🌺🌵🌴🌺🌺
ہم تو برے تھے برے ہیں برے ہی رہیں گے
فکر تو وہ کریں جو بولتے کچھ ہیں
کرتے کچھ دکھاتے کچھ اور ہوتے کچھ ہیں
🙄🙄😪🤭🤭🌴
اپنے خلاف باتیں سن کر حوصلہ نہ ہار
کیونکہ شور کھلاڑی نہیں تماشائی کرتے ہیں
بدلا تو وہ لیتا ہے جن کا دل چھوٹا ہوتا ہے
ہم تو معاف کر کے ان کو دل سے نکال دیتے ہیں
Hmmmmm.
میں کسی سے ناراض نہیں ہوتا
بس خاص سے عام کر دیتا ہوں
جھکتا نہيں يہ سر کسی نواب کے آگے
ہم اپنی غريبی ميں بھی اميری کی ادا رکھتے ہيں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain