میری محبت ایک سمندر تھی میں نے قطرہ قطرہ اس پہ لٹا دی
وہ بھی بڑا سخی نکلا اس نے ساری ہی غیروں پہ لٹا دی
ہم نے دیکھی ہیں وہ مجبوریاں
جن کے قصے سنا کے لوگ چھوڑ جاتے ہیں
اس نے کہا تھا کہ تم میں اب وہ بات نہیں
ہم بھی خاص ہوتے اگر بے وفا ہوتے
مجھے چھوڑ کر اب نمازوں پہ زور ہے أس کا
نہ جانے کس کو خدا سے مانگ کر برباد کریگا
😏😏😏😏😏😏
کاش کے تم میرے ہو جاتے
بس اک آرزو ہے کاش کے ہم تیرے ہو پاتے
😔😔😔😔😔
بکھر گیا ہوں بے وفا لوگوں کو اپنا بنا کر
اے موت آ جا اب تیرا انتظار رہتا ہے مجھے
تم ترک تعلق نہ بتانا کسی کو
میں لوگوں سے کہہ دوں گا فرصت نہیں ملت
میری تلاش کا جرم ہے یا میری وفا کا قصور۔
جو دل کے قریب آیا وہی بے وفا نکلا۔
ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اس نے
کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے
🌿🌷🌷🌿🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿
اسے عشق تو کسی اور سے تھا۔۔۔۔
میرا شدت سے چاہنا پسند تھا اسے۔
بےوفائی کا دکھ نہیں ہے مجھے
بس کچھ لوگ ایسے تھے
جن سے امیدیں بہت تھیں
Dosti Wo Nahi Hoti Jo Jaan Deti Hai,
Dosti Wo Nahi Hoti Jo Muskaan Deti Hai,
Asli Dosti To Wo Hoti Hai..
Jo Pani Me Gira Aansu Bhi Pehchan Leti Hai.
naaa smjh ske ac dosti mukhls schi ko.aour thooker maarde.to...
پڑوس کی لڑکی بھوکی ہے یہ کسی کو نہیں معلوم مگر پڑوس کی لڑکی کہاں جاتی ہے یہ سب کو معلوم ہے۔
phans gyaaa 2chehre wale lug es duna mn mkr freb dokha jhooot srf taime pas krte ajib rwaaj
Patton ki Tarah Mujh Ko Bikherta Tha Zamana,
Ek Shaks Ne Yekja Kia Aur Aag Laga Dee.
😭😭😭😭😭😪😪😪😪😪
thnx os ek ky lyyy thnxxx.
Ab Jo Khoon Daman Pe Gira Hai Toh Shikayat Kaisi,
Main Na Kehta Tha, Mujhe Dur Se Maaro Pathar..
Tum Pe Beete Jo Qayamat Tanhai Ki,
Tum Bhi Kehte Phiro Azab, Azab Hai Ishq
میں نے تھوڑی سی روشنی مانگی تھی
میرے اپنوں نے آگ ہی لگا دی
😓😓😓😓😓😭💥😭😭😭😪😪
کسی کو اتنا نہ چاہو کہ بھلا نہ سکو
یہاں لوگ موسموں کی طرح ہوتے ہیں
اس شہر خرابی میں غم عشق کے مارے
زندہ ہیں یہی بات بڑی بات ہے پیارے
🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌿🌷🌷🌿
لوگ کہتے ہیں خوش رہیں ،،
لیکن مجال ہے خوش رہنے دیں ،،
😏😏😏😏😏
1 ko q 1000000000ko falw krdoooooo .skoooncheeen pher v ni mlega hr osko jo jhote frebi hoote.chshen pori duna ke dost bnalen
Rishte tut kar choor choor ho gaye, dhire dhire wo hamse door ho gaye, hmari Mukhlsi schai hmare liye gunah ban gayi, or wo gunah kar ke beksur ho gaye.
frebi lug jhooot
ham use yaad bahut ā.eñge
jab use bhī koī Thukrā.egā
اعتبار نہ کرو لوگ اعتبار توڑ دیتے ہیں
دل لے کے غموں سے رشتہ جوڑ دیتے ہیں
وعدے تو کرتے ہیں ہمیشہ ساتھ نبھانے کے
مگر پرانا واپس ملجاۓ یاں نیاکوٸ ملجاۓ تو یہ منہ موڑ لیتے ہیں
لاکھ کرو گزارش لاکھ دو حوالے
چھوڑ ہی جاتے ہیں چھوڑ جانے والے
ملتا ہوں ٹوٹ کر تو بچھڑتا ہوں شان سے
میں خوش مزاج شخص بہت دل جلا بھی ہوں
talasshhhh
وقت رہتے ہم نہ سدھرے
وقت نے اپنی قدر سکھا دیں
جس سے ہم زیادہ وقت دیا کرتے تھے
وقت آنے پر اسی نے اپنی اوقات دکھادی
مت کرو کسى پے اتنا بھروسہ کہ وہ آپ کى قدر ہى کرنا بول جائے
ایک بات کہوں بہت دھوکا ملتا ہے
ان کو جن کے دل صاف ہوتے ہیں
frebi lug dokhebaz kbhi khush nhi reh skte jhoote.
جھوٹا سب سے پہلے اپنے آپ کو نقصان پہنچاتا ہے۔
جن پہ ہوتا ہے بہت دل کو بھروسہ
وقت پڑنے پہ وہی لوگ دغا دیتے ہیں
اس کے وعدوں کا ذکر مت کرو
میں شرمنده ہوں اعتبار کر کے
تو نے ڈال دی خاک مجھ پے رقیبوں سے مل کے
تیرے حسین ہاتھوں کی قسم زندہ تھے قبر میں ہم
🌿🌿🌿🌷🌷🌿🌿
کردار کی عظمت کو رسوا نہ کیا ہم نے
دهوکے تو بہت کهائے دهوکا نہ دیا ہم نے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain