سب معلوم ھے پر یے بھی سچ ھے نا۔
اسکے ہر زخم پے دل نثار ہوتا ہے ،
ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے
ایک ایسا دوست جو روزانا نہیں ملتا
وہ صرف پہچان والا ہے اچها دوست نہیں
ہم نے سنا تو تھا کہ دوست وفا کرتے ہیں ۔
جب ہم نے کیا بھروسہ روایت ہی بدل گئ۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَك
مظلوم کی بددعا سے ڈر کیوں کہ اس کی بددعا شعلے کی طرح آسمان کی طرف جاتی ہے۔
ہم غریبوں سے دوستی کر لو
عمر بھی کی بادشاہی سکھا دیں گے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میرے ضبط کی حد ٹوٹے تو صرف تیرے آگے
میرے اللہ مجھے صبر کا وہ مقام دے دے
لوگ ہزار منتوں کے بعد بھی نہیں مانتے
اور میرا رب ایک سجدے میں مان جاتا ہے
جو دوسروں کے ساتھ برا کرتے فرب جھوٹ دوکہ کرتے انھوں کو کبھی بھی سکون نھیں ملتا ۔خاص ک جب کوٸ سچا مخلص انسان ایسے انسان کو جس جس نے فریب کیا ۔دوکی دیا۔نوٹ کرلیں وہ کبھی بھی خوش نھیں رہسکا نا رھا نا رھیگا۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
سب اچھے سچے پیارے اچھے سے مراد اچھی
سیرت
والے اور جھوٹ فریب دوکھہ فریب لالچ نا کرنے نا رکھنے والے اور والیاں۔۔ ۔
روز گناہ کرتا ہوں وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے
میں مجبور اپنی عادت سے ، وہ مشهور اپنی رحمت سے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Anmoool ms u yar
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain