انسان کبھی کبھار اتنا مجبور ہوجاتا ہے کہ اپنے ہاتھوں سے ہی رابطوں کی ڈوریاں کاٹ دیتا ہے ۔
چایے کسی ڈوری سے اسکی اپنی زندگی ہی کیوں نا جڑی ہو ۔
لیکن یہ سب بھی وہ دوسروں کے لیے کرتا ہے تاکہ وہ آگے بڑھ سکیں ۔
اسکا بوجھ اگر پیاروں کے لیے دشواریاں پیدا کررہا ہو تو وہ خود ہی اپنا بوجھ اتار دیتا ہے ۔
مسکراتا ہوا
سینے پر بے وفائی ' بزدلی اور تہمتوں کے ستارے سجاتا ہوا
خود کو تاریک گھاٹیوں کے سپرد کر دیتا ہے...
اور میں ایسا ہی ہوں
خود کو تاریک گھاٹیوں کے سپرد کر دیا 🙂🌚🥀
میکوں اج تک کہیں نہیں آکھیا توں میڈی دھڑکن ہیں🙊
لگدے میں کہیں دا ہاڑٹ اٹیک ہاں🙈🙉😝
تمنا معصوم سی 😌
انســـان جتنا " ᵒⁿˡⁱⁿᵉ " ہوتا جارہا ہے، انسانیت اُتنی ہی "ᵒᶠᶠˡⁱⁿᵉ" ہوتی جا رہی ہے...!
رشتوں سے "اصل مُحبت" ختم ہوتی جا رہی ہے...!
موبائل پر کُچھ اور ہے، اور حقیقت میں کُچھ اور...!
دوغلہ پن وباء کی طرح پھیل رہا ہے لہٰذا بچ کے رہیں...!۔
وقت ایسا چل رہا ہے۔۔.......!!!
جہاں تمام اچھی باتیں ، ہمدردیاں ، سچی محبتیں اور انسانیت سوشل میڈیا پر موجود ہیں..................
لیکن انسان کے کردار میں نہیں🍂
🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain