Damadam.pk
tanooShah's posts | Damadam

tanooShah's posts:

t  : ساڈا اپنا یار جو سوھنا ایں اساں کسے دے یار نوں کی تکنا - 
t  : خاموشیاں جن کو اچھی لگ جائیں وہ پھر بولا نہیں کرتے - 
t  : ایک مکمل زندگی خراب کردی تمہارے ادہورے عشق نے - 
t  : کوئی سگریٹ لا چھوڑی من کے لوکاں دی جانی سنگت مکا چھوڑی - 
t  : کون کہتا ہے وقت بہت تیز گزرتا ہے تم کبھی کسی کا انتظار تو کر کے دیکھو - 
t  : اسنے گڑیا کو بھی گڈے سے جدا کر ڈالا خود جو بچھڑی وہ محبوب سے اپنے - 
t  : وہ جارہا ھے چھوڑ کر صاحب بتاو راستہ دوں یا واسطہ دوں - 
t  : تنہا اداس چاند کو سمجھو نہ بے خبر ہر بات سن رہا ہے مگر بولتا نہیں - 
t  : میں ہوں دل ہے تنہائی ہے تم بھی ہوتے تو اچھا ہوتا - 
t  : قبول جرم کرتے ہیں صاحب تیرے قدموں میں گر کر سزاۓ موت ہے منظور پر صاحب تیری - 
t  : جس کی ہی تھی طلب ان سے ہی رہی دوریاں بہت - 
t  : غم فراق کے مارو کو چیھڑے نہ۔۔ زباں کھلے گی تو لہو ٹپکے گا۔۔ - 
t  : آج اترا ہے دل میں قافلہ غم کا خوب روئیں گے____رات اپنی ہے - 
t  : "آتا ہے کون کون میرے غم کو بانٹنے محسن تو میری موت کی افواہ اڑا کر دیکھ" - 
t  : غم کے دریا سے نکالے کوئی مجھے جینا ہے بچا لے کوئی - 
t  : اپنی تباہیوں کا مجھے کوئی غم نہیں تم نے کسی کے ساتھ محبت نبھا تو دی - 
t  : جیسے دھاگہ ہو کوئی تسبیح میں ایسے سانسوں کے درمیان ہو تم - 
t  : koi farq - 
t  : آج خود کو اتنا تنہا محسوس کیا جیسے لوگ دفنا کہ چھوڑ گئے ہوں - 
t  : مجھے بے جان سا کر گیا صدمہ تیرے بچھڑ جانے کا -