Damadam.pk
taqdeer-777's posts | Damadam

taqdeer-777's posts:

taqdeer-777
 

آج کل کے بچے سکول سے نکلتے ہی ہنڈفری لگا لیتے ہیں🥴🙄
ایک ہم تھے پتھر کو ٹھڈے مارتے مارتے گھر تک لے آتے تھے🤣
#واہ_رے_بچپن

taqdeer-777
 

#The most beautiful people we know are those who have known defeat, known suffering, known struggle, known loss, and have found their way out of the depths. These persons have an appreciation, a sensitivity, and an understanding of life that fills them with compassion, gentleness, and a deep loving concern. Beautiful people do not just happen, they are shaped by life experiences.

taqdeer-777
 

فرصت اگر ملے تو پڑھنا مجھے ضرور
میں تمہاری الجھنوں کا مکمل جواب ہوں

taqdeer-777
 

almost most philosophers say find yourself. what is meant by finding yourself? Are we lost, if he is right, is everyone an actor? So what is my role?

taqdeer-777
 

#Someone who hates you normally hates you for one of three reasons, they either see you as a threat, they hate themselves or they want to be with you.

taqdeer-777
 

Ab zahanat ka pta lgy ga...chlo Mahawra btao sb:---
1)😪😭🐥😋🌾 2) 🏠🐓🌕= 3)☝🎩👉🙇 4)😯🐒©️ 😔💭💁 5)🐪👄🏉 6)☝/👉🐃 7)🏢👂 8)😎.,,💧💦➡🏝 9)🐵??🍪👅 10)💯🐀😬 🐈🕋 11) 😘🔪 12)❌9⃣⛽❌💃 13)1⃣🗣👂🏻 2⃣👂🏻🔇 14)👅🤕🗡⬆

taqdeer-777
 

💫 *اقوالِ زَریں*
✍🏻 *اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔*

taqdeer-777
 

لگتا ہے___ محفل میں اُترنا پڑے گا دوبارہ!!!
کچھ لوگ____ بھول گٸے ہیں٬ معیار ہمارا !!!

taqdeer-777
 

ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﮐﮯ ﺳﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﮞ
ﻣﻮﻻ ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﯿﺮﺍ ﺑﻨﺪﮦ ﮨﻮﮞ ﻧﺎ؟
ﮐﺐ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺩَﺭ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﮞ
ﺍﻧﺪﺭ ﺑﺎﮨﺮ ﺷﻮﺭ ﮨﮯ " ﻣَﯿﮟ " ﮐﺎ
ﻣَﯿﮟ ﺗﻮ " ﻣَﯿﮟ " ﺳﮯ ﮈﺭ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﮞ
ﺟﺲ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﺟﯽ ﺍُﭨّﮭﺎ ﺗﮭﺎ
ﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﭘﮧ ﻣﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﮞ
ﺍﯾﺴﺎ ﮨُﻮﮞ ﻣﺎﻧﻮﺱ ﻗﻔَﺲ ﺳﮯ
ﮐﺎﭦ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭘَﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﮞ
ﻣﺸﺮﻕ ﻣﻐﺮﺏ ﺗُﻮ ﮨﯽ ﺗُﻮ ﮨﮯ
ﮨﺮ ﺟﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﮞ

taqdeer-777
 

لکھ مَنتاں مَنیاں پر لا حاصل , اک مِنت کیتی من یار گیا ...
اک مسئلہ زِیر زَبر دا سی ,
جو سمجھ گیا لگ پار گیا ...

taqdeer-777
 

ہمارا تعلق ایسے مُعاشرے سے ہے جہاں اِختلاف رکھو تو بَدتمیزی ہو جاتی ہے ,سَچ کہو تو بےِ اَدبی ,اور کُچھ نہ کہو تو مُنافقت 🤦🏻♂️😞

taqdeer-777
 

مجھ پاگل سے ، اُلجھتے ھیں...
یہ سیانے ، بیانے ، احمق لوگ...!

taqdeer-777
 

ایک بہت کمزور شخص ڈاکٹر کے پاس آیا.
ڈاكٹر: آپ کو کیا تکلیف ہے؟
مریض: پہلے آپ وعدہ کریں کہ میری تکلیف سن کر آپ ہنسیں گے نہیں
.ڈاكٹر- اوکے ڈن.
مریض نے اپنی ٹانگ دکھائی جو ماچس کی تیلی جتنی پتلی تھی. ڈاكٹر کو یہ دیکھ کے ہنسی آ گئی
مریض- آپ نے نہ ہنسنے کا وعدہ کیا تھا.
.ڈاكٹر- اچھا معذرت، اب تکلیف بتا ئیں؟
مریض- ڈاکٹر صاحب، یہ سُوج گئی ہے.
😋😆😘😄😅😍😎😜

taqdeer-777
 

نہ کال آتی ہے نہ ہی میسج آتا ہے
کہیں میں نے کیلکولیٹر تو نہیں خرید لیا🙄

taqdeer-777
 

اُس کی نوازشوں نے تو حیران کر دیا
میں میزبان تھا مجھے مہمان کر دیا