نظر انداز كرتے ھو نظر آنا چھوڑ دو گا گھر كے آئینہ مین تیری ایك تصویر ھے مین وہ تصویر كیا وہ آئینہ ھی توڑ دو گا اور رہ نا جاۓ تیری محبت كا اك بھی قطرہ میرے سینے مین نكالون گا دل اور باہر نیچوڑ دو گا
کبھی کبھار ایسے حالات ہوتے ہیں ہے جب تک خود پر نہ گزرے تو پتہ نہیں چلتا ہمیں مذاق ہی لگتا ہے بس جانتا وہی ہے جس پر گزر رہی ہوتی ہو میرے نزدیک انسان سے قیمتی کچھ ہے ہی نہیں کبھی آپ سب میں سے کسی نے نوٹ کیا ہے کہ جب کبھی گھر میں جانور مر جاتا ہے تو بھی گھر والے اداس ہو جاتے ہیں اور پھر ایک انسان کا زندگی سے چلے جانا یہ کتنی دکھ کی بات ہوگی۔۔۔
اب یوں کرو ان بدلتے ہوئے رنگوں میں گھل مل جاؤ جو تم کو بھول گیا، تم بھى اسے بھول جاو یہاں ہاتھ بڑھاتا نہیں ہے اب کوئى بھى جو منتظر ہیں تمھارے گرنے کہ ان کے لیے سنبھل جاؤ اب سچ بکتا ہے ، اب بے حس سا عالم ہے جب بدل گیا سارا جہاں تو تم بدل جاو
Kaise bhoolo ge tum mujhko Yaad mujhe mere baad karoge RooOge Fariyaad Karoge.... Apno ko to bhool chuke ho Aur kise tum yaaad karoge RooOge Fariyaad Karoge. Meri Mohabbat yaad karoge Meri Wafayein Yaad Karoge