Damadam.pk
teena77's posts | Damadam

teena77's posts:

teena77
 

ﻟﻮ ﺟﻼ ﮈﺍلی ﮨﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭی یادیں ﺑﮭﯽ
ﺷﮩﺮ_ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺁﺝ ﻣﺮﺣﻮﻡ ﮨﻮﮰ

teena77
 

یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے ہو ,,,,
صاحب ,,,,,,,,
بـــــڑے پرہیــــــــزگار ھـــــوگئے ہو ,,,,,,,💔

teena77
 

BENAZER
INCOME sport program ghr ghr
serway ke teht apko Rs.75600 mubarak
whatsapp no
03076576936
per contact krei

teena77
 

"بلاک کرنے میں زیادہ سکون ہے یا اگنور کرنے میں؟"🤔
"ماہرین وڈے بلب کے ساتھ روشنی ڈالیں"😂😁😁

teena77
 

Meri zindgi , mere yar sun...tere pyar ki ye kaisi dhun..teri ik adaa ne ye kya kiya..mujhe teri deewani banaa diya....

teena77
 

ہر کسی کا پوسٹ کرنے کا کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے__
میرا پوسٹ کرنے کا مقصد ہے آپ لوگوں کاٹائم ضائع کرنا__😜😂😂😂

teena77
 

مجھے خبر ہے اک دل دکھایا تھا میں نے
میں جانتی ہوں اک بد دعا لگی ہے مجھے
🖤

teena77
 

احساس کا انداز بدل جاتا ہے ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آنچل بھی اٗسی تار سے بنتا ہے کفن بھی ۔

teena77
 

✨کوئی چپکے سے آتا ہے 😁
پوسٹ دیکھتا ہے ۔۔🧐
چراتا 🕵🏻♂ اور چلا جاتا ہے 🏃
سچی سچی بتائیں یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے🙄😁🤣

teena77
 

زندگی اتنی دکھی نہیں کے مر جانے کو جی چاہے......🍂❣
بس کچھ لمحے اتنے دکھ دیتے ہیں کے جینے کو دل نہیں کرتا.......❣🍂

teena77
 

نظر انداز كرتے ھو نظر آنا چھوڑ دو گا گھر كے آئینہ مین تیری ایك تصویر ھے مین وہ تصویر كیا وہ آئینہ ھی توڑ دو گا اور رہ نا جاۓ تیری محبت كا اك بھی قطرہ میرے سینے مین نكالون گا دل اور باہر نیچوڑ دو گا

teena77
 

کبھی کبھار ایسے حالات ہوتے ہیں ہے جب تک خود پر نہ گزرے تو پتہ نہیں چلتا ہمیں مذاق ہی لگتا ہے بس جانتا وہی ہے جس پر گزر رہی ہوتی ہو میرے نزدیک انسان سے قیمتی کچھ ہے ہی نہیں کبھی آپ سب میں سے کسی نے نوٹ کیا ہے کہ جب کبھی گھر میں جانور مر جاتا ہے تو بھی گھر والے اداس ہو جاتے ہیں اور پھر ایک انسان کا زندگی سے چلے جانا یہ کتنی دکھ کی بات ہوگی۔۔۔

teena77
 

ٹوٹ جائے خواب تو جڑنے کی خواہش کیا کرنا
پلکوں کے بھیگنے کا حساب کیا رکھنا
بس اس لئے مسکرا دیتے ہیں ہم
اپنی اداسی سے کسی کو اداس کیا کرنا

teena77
 

اب یوں کرو ان بدلتے ہوئے رنگوں میں گھل مل جاؤ
جو تم کو بھول گیا، تم بھى اسے بھول جاو
یہاں ہاتھ بڑھاتا نہیں ہے اب کوئى بھى
جو منتظر ہیں تمھارے گرنے کہ ان کے لیے سنبھل جاؤ
اب سچ بکتا ہے ، اب بے حس سا عالم ہے
جب بدل گیا سارا جہاں تو تم بدل جاو

teena77
 

: ○تیری 💔تصویر میں وہ رنگ بھرے💔 ہیں میں نے○
○لوگ دیکھیں💔 گے تجھے اور پہچانیں 💔گے مجھے○

teena77
 

Kaise bhoolo ge tum mujhko
Yaad mujhe mere baad karoge
RooOge Fariyaad Karoge....
Apno ko to bhool chuke ho
Aur kise tum yaaad karoge
RooOge Fariyaad Karoge.
Meri Mohabbat yaad karoge
Meri Wafayein Yaad Karoge

teena77
 

👈👈دور ہیں #_آپ سے تو کوئی غم #_نہیں
دور رہے کر #_بھولنے والے #_ہم نہیں
روز #_ملاقات نہ ہوتو کیا ہوا😕😕
#_آپکی یاد #_آپکی ملاقات سےکم نہیں👎👎👎

teena77
 

یہ #_رابطوں میں #_غفلت، یہ #_بھولنے کی #_عادت🥀
کہیں #_دور ہو نہ جانا، ۔۔۔۔ یونہی دور رہتے رہتے ... 🔥
#_______

teena77
 

مجھے خود اپنی رفاقت بھی زہر لگتی ہے
میں اپنا ساتھ بھی اک روز چھوڑ جاؤں گا

teena77
 

سمجھ جاؤ گے اداسی کا مطلب
جا کر کسی قبر کی بے بسی تم دیکھنا
💔😢💔