ھر ﺷﺨﺺ ﻣﺠﮭﮯ ﺭﻭﻧﺪ ﮐﮯ ﮔﺰﺭﺍ ھے ﺍِﻟٰﮩﯽ
ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﺎ ﭘﯿﮑﺮ ھوﮞ ﻣَﯿﮟ، ﺭَﺳﺘﮧ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ھوﮞ🖤🥀
میں نے ایک غیر ملکی ماہر نفسیات کا پوڈکاسٹ سنا جس میں وہ کہہ رہے تھے:
"اللہ نے عورت کو اس لیے پیدا کیا ہے کہ وہ استقبال کرے، اور جو کچھ بھی آپ عورت کو دیتے ہیں، وہ اسے قبول کرتی ہے، اسے دوگنا کرتی ہے، اور آپ کو دوبارہ واپس کرتی ہے۔ اگر آپ اسے نطفہ دیں گے، تو وہ اسے نطفہ کی صورت میں واپس نہیں کرے گی، بلکہ اسے دوگنا کرکے آپ کو بچہ دے گی۔ اگر آپ اسے ایک گھر دیں گے، تو وہ اسے دوگنا کرکے آپ کو مسکن دے گی۔ اگر آپ اسے سبزیاں اور پھل دیں گے، تو وہ آپ کو کھانا دے گی۔ اور اگر آپ اسے مایوسی دیں گے، تو وہ اسے دوگنا کرکے آپ کو کئی گنا زیادہ واپس دے گی۔"
اور آخر میں انہوں نے ایک بہت معتبر جملہ کہا:
"اگر آپ کو وہ پسند نہیں آ رہا جو آپ کو مل رہا ہے، تو آپ کو وہ بدلنا ہوگا جو آپ دے رہے ہیں۔"
عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔
🖤🥀
ہولناک ویرانے اور اذیت ناک سناٹے جنگلوں یا بیابانوں میں نہیں انسانوں کے اندر" بھی ہوتے ہیں۔۔۔🖤🥀
ہم لوگ سمندر کے بچھڑے ہوئے ساحل ہیں،
اس پار بھی تنہائ،اس پار بھی تنہائ!!!🖤🥀
sub ko itwar mubark ho
ASSALAMUALAIKUM
غلط فہمی غلط فہمی غلط فہمی۔۔
تو کسی دن مجھے مار ڈالو گی۔۔
کتنا تکلیف دہ ہوتا وہ تعلق...؟؟
جس کو نبھاتے ہوۓ آپ اتنے آگے نکل جائیں کہ
واپسی کے راستے بھی ذہن سے اتر چکے ہوں اور آگے جا کے پتہ چلے کہ
اگلا شخص تو ہمارا منتظر تھا ہی نہیں ...♥️🥺
وقتِ رخصت بھی تجھے ہنس کے دکھایا میں نے
تاکہ توُ چھوڑ کے جائے تو پیشماں نہ رہے
بقایا زخم اضافی دئیے گئے مجھ کو
میرے لئیے تو تیرا انتظار کافی تھا
طلب نہ تھا وہ عطا تھا خواہش نہ تھا دعا تھا وہ کبھی نہیں سمجھے گا وہ میرے لئے کیا تھا..!!🖤
یا پھر مجھ کو صبر نہیں کرنا آتا
یا تم صبر کے پھل سے زیادہ میٹھی ہو.🖤
A
خاموش زبان اداس دل سوئے ہوئے نصیب
اے زندگی تیرے تحفوں پہ ہم آہ کرے یا واہ کرے 🥺
بدلاں وانگ نیں گجدے بندے
وسن کسراں اج دے بندے
توں جے پلو کیتا ہندا
کندھاں وچ نہ وجدے بندے
ربا تینوں تھوڑ اے کیہڑی
تیتھوں وی نہیں رجدے بندے
قسمے منزل مل جانی سی
اک پاسے جے بھجدے بندے
دوہاں صدیاں تیکر جینا
چج دے شعر تے چج دے بندے
جو اِن کے خول اُتارُوں تو بھیڑیے نکلیں
یہ جتنے لوگ یہاں پارسا بنے ہُوئے ہیں
🖤
جو اِن کے خول اُتارُوں تو بھیڑیے نکلیں
یہ جتنے لوگ یہاں پارسا بنے ہُوئے ہیں
🖤
لنگرچل رہا تھا بھاگ کر
اندر گیا۔🤪
تو چاول ختم باہر آیا تو
چپل غائب.😭😭😹🤣
انصاف ظالموں کی حمایت میں جائے گا
یہ حال ہے تو کون عدالت میں جائے گا
دستار نوچ ناچ کے احباب لے اُڑے
سر بچ گیا ہے یہ بھی شرافت میں جائے گا
دوزخ کے انتظام میں اُلجھا ہے رات دن
دعوٰی یہ کر رہا ہے کہ جنت میں جائے گا
خوش فہمیوں کی بھیڑ میں تو بھول کیوں گیا
پہلے مرے گا بعد میں جنت میں جائے گا
واقف ہے خوب جھوٹ کے فن سے یہ آدمی
یہ آدمی ضرور سیاست میں جائے گا
شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے !!!!!
کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا؛ "گزار مجھے"
چلا میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اس نے !!
میں دل میں چیخ کے کہتا رہا، "پکار مجھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain