by by ........
ویسے درکار تو سکوں بھی ہے
پر تو مجھے نسبتاً ضروری ہے
مجھ کو اُس شخص کے افلاس پہ رحم آتا ھے
جس کو ھر چیز مِلی، صرف محبّت نہ مِلی💯💯
جب مرا نام محبت سے لیا تھا تم نے
سننے والوں نے کس رشک سے دیکھا ہوگا__💛
فاصلہ ایسا کے اسے دیکھ بھی نہیں سکتے
قربتیں ایسی کے وہ رگ رگ میں رہتا ہے
ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﺟﺎﺅﮞ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺴﯽ ﺧﺸﮏ ﭘﮭﻮﻝ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺪ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﺎ
جب کسی شخص کو اپنے لیے مخلص پا لو تو
حق ہے تمہارا باقی دنیا سے اندھے ہو جاؤ تم۔!!❤🩹💫
کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے مگر✨
نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں ملاتے💯
وہ شخص چند روز میں میرے دل کا سکون بن گیا
اے خدا
اسے ہمیشہ اپنے خفظ و امان میں رکھنا❤️🔥✨
الجھے ہوئے ہیں کب سے اسی اک سوال✨ میں...!!
آئے ہیں کبھی ہم بھی کیا__تیرے خیال میں...!!✨
خود غرض بنا دیتی ہے شدت کی طلب بھی
💯💯پیاسے کو کوئی دوسرا پیاسا نہیں لگتا
💓✨تمہارے دل میں مجھے ایسے عمر قید ملے
کہ تھک جائیں سارے وکیل پر مجھے ضمانت نہ ملے
✨✨سچ کو دلیلوں کی ضرورت نہیں ہوتی
جو لوگ حق پر ہوتے ہیں وہ صفائیاں پیش نہیں کرتے
اک تمنا تھی کہ زندگی رنگ برنگی ہو
اتفاق تو دیکھئے جو بھی ملا گرگٹ ہی ملا
زندگی ترے تعاقب میں لوگ
💫اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain